کہاں ہیں وہ لوگ جو سوراب واقعے پر پروپیگنڈا کر رہے تھے؟
یہ لیجیے، حقیقت خود سامنے آ گئی۔ بی ایل اے نے وہ ویڈیو شائع کر دی ہے جس میں ایک گاڑی کو کمرے کے اندر بارودی مواد سے بھرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یہ وہی گاڑی ہے جسے آج سکیورٹی فورسز نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
اب سوال یہ ہے کہ جو لوگ اس واقعے پر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے تھے، کیا وہ اپنی غلط بیانی پر ریاست سے معافی مانگیں گے؟
You all are subconsciously brainwashed against the army. imagine if that guy was a civilian you all would be praising him. but unfortunately the guy who defends you with his blood has been beaten by his own countrymen for protecting his wife
ایک طرف پاکستان کی باڈی لینگویج دیکھیں!
مسکراہٹیں بکھیر رہے ہیں
دوسری طرف ہندوتوا دہشتگردوں کی فوج دیکھیں!
میڈیا سے منہ چھپا رہے ہیں
آپریشن بنیان المرصوص نے بھارت کا سارا غرور خاک میں ملا دیا
الحمداللہ
#shivangisingh#PakArmedForcesZindabad