🛑 سکیٹنگ کرتے ہوئے، انار کا جوس پیتے ہوئے اور سیلفی سٹک کے ساتھ میزائلز کی 84 لہر کا آغاز
ایرانی فوج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا شاندار کلپ جو اس وقت پوری دنیا میں وائرل ہے ۔
نواز شریف بہت ویژنری شخصیت ہیں، انہوں نے ساڑھے 4 سال پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ میرے اثاثے میری آمدن سے زائد ہیں تو تمہیں اس سے کیا؟
آج عدالت عالیہ نے بھی وہی کہا ہے کہ نواز شریف کے اثاثے اس کی آمدن سے زائد ہیں تو تمہیں اس سے کیا؟
ارشاد بھٹی
اسحاق ڈار کے حلف اٹھانے سے پہلے پورے پاکستان کی جیلوں کے دروازے کھول دیں،
جب آپ نے اتنی بڑی لعنت منہ پر مل لی ہے تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟
معمولی چوروں کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے تھوڑی سے چوری کیوں کی؟