اپنا بچہ سمجھ کر ایک بار ضرور شئیر کریں۔۔۔!!
یہ معصوم بچہ نومبر 2025 میں فیصل آباد کے ڈی ٹائپ پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔
یہ صرف اپنا نام “موسیٰ” بتاتا ہے، اس کے علاوہ اسے اپنے والدین، گھر، خاندان یا پتے کے بارے میں کچھ یاد نہیں۔
نہ ماں کا نام معلوم ہے، نہ باپ کا… نہ یہ جانتا ہے کہ اسکا گھر کہاں ہے۔
آج یہ بچہ ایک ادارے کی تحویل میں ہے، اسکی آنکھیں آج بھی اپنے ماں باپ کو ڈھونڈتی ہیں۔
ماں دن رات اپنے بچے کی جدائی میں تڑپ رہی ہوگی…
خدارا… اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
ہوسکتا ہے آپ کا ایک شئیر موسیٰ کو اسکے گھر والوں تک پہنچا دے اور ایک بچھڑا ہوا لخت جگر خاندان کو دوبارہ مل جائے۔
کسی بھی اطلاع کی صورت میں نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں
03162529829
7 May 2026
#waliullahmaroof #Faisalabad #MissingChild
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا…
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بیٹا…
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی…
میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔
آج بھی…
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے…
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے…
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے…
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے…
بیٹا…
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ…
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی…
کوئی شکوہ نہیں ہوگا…
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے…
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں…
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں…
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے…
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں:
03162529829
تاریخ: 7 مئی 2026
#WaliullahMaroof
58 دن قبل یہ ننھی شرارتی بچی داتا دربار سے روتی ہوئی ملی جسے اغواء ہونے سے پہلے ہی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت داتا دربار پولیس کی تحویل میں دے دیا ۔
اس کے بعد اس بچی کی کئی بار کمپین چلائی گئی اب سمجھ نہیں آرہی کہ والدین کیوں رابطہ نہیں کر رہے یا ان تک خبر نہیں پہچ رہی ۔
خیر بچی اپنا گھر فیصل آباد بتاتی ہے والد کا نام محمد علی اور اپنا نام عائشہ بتاتی ہے ۔
ابھی چھوٹی ہے اس لیئے محسوس نہیں ہورہا۔ شرارتیں کرتی رہتی ہے
اس کو اپنے گھر کا پتہ یاد نہیں ہے روزانہ کی بنیاد پہ بچے ملتے اور غائب ہوتے ہیں
ابھی دن بھی زیادہ نہیں ہوئے ہیں پلیز ساتھ دیں میرا پیارا ٹیم کئی بار کمپین چلا چکی ہے اس وقت شلٹر ہوم میں باحفاظت موجود ہے ۔
کیا اس ننھی گڑیا کو آپ جانتے ہیں ؟
اس کے والدین تک پہنچانے میں ساتھ دیں
4 ماہ قبل موٹی موٹی آنکھوں والا یہ پیارا شہزادہ لاہور ہربنس پورہ کی حدود سے لاوارث ملا ۔
وہ دن 15 دسمبر 2025 کا تھا بہت انتظار کیا کہ اس معصوم پھول کی تلاش میں کوئی آجائے لیکن افسوس کوئی نہ آیا ۔
یہ اپنا نام سلیمان خان اور والد کا نام خالد خان بتاتا ہے پہلے اس کو ہرہنس پورہ کے آس پاس لے کر جایا گیا کہ شاید اس کو راستہ یاد آجائے لیکن
ایسا کچھ بھی ممکن نہ ہوا انتظار کیا گیا کہ اس کے والدین کوئی ایف آئی آر کروا دیں لیکن وہ بھی سامنے کچھ نہ آیا ۔
آخر کار تھک ہار کر شلٹر ہوم اس کو بھیج دیا گیا اب دوبارہ اس کی کمپین چلائی جارہی ہیں
ایک بات جو سامنے آئی ہے کہ یہ اپنا گاؤں جلو بتاتا ہے لیکن لاہور والے جلو پنڈ میں اس کے والدین کا سراغ نہ مل سکا
ہوسکتا ہے کہ یہ بچہ والدین کے ساتھ حسن ابدال کے پاس جلو گاؤں سے آیا ہو اور بچھڑ گیا ہو ۔
خیر ساتھ دیں ان شاء اللہ اس کے والدین مل جائیں گے
آپ بتائیں اگر آپ کو ایسا کیس ملتا جس میں صرف بچے کا نام معلوم ہوتا تو آپ کیسے اس کے والدین تک پہنچتے ؟؟؟
🌹🌹🌷
Share it
پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد🇵🇰 فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا اچانک کامرہ ائیر بیس کا دورہ پاک بھارت جنگ کے دوران انڈیا کا رافیل طیارہ مار گرانے والی خاتون پائلٹ سے ملاقات۔ پائلٹ فرزن کو ترقی دے کر سکوارڈن لیڈر بنا دیا گیا میڈم فرزن اور ان کے اہلخانہ کو بہت بہت مبارک ہو 🌹💞💐
اس بہن کا نام ڈاکٹر مشعال ہے اور والد کا نام فضل کریم ہے۔
ڈاکٹر مشعال کراچی کے جناح اسپتال میں فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔
ڈاکٹر صاحبہ ایک محنتی اور خدمت سے جزبے سے سرشان خاتون تھیں۔
انکا تعلق گلگت سے ہے اور رہائش کراچی میں۔
کچھ گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے مشعال بہت زیادہ پریشان ہوئی،نوبت خودکشی تک آپہنچی۔
مشعال نے کراچی میں راشد منہاس پارک کے قریب کسی نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی کوشش کی تھی،نالہ گہرا نہیں تھا جس وہ وہ زخمی حالت میں نکل کر پارک میں بینچ پر بیٹھی دیکھی گئی تھی۔ اہل محلہ نے بھی گلی میں جاتے دیکھا تھا۔ریسکیو اہلکاروں نے نالے میں بھی تلاش کیا لیکن نہیں ملی۔
مشعال کے والدین بہت زیادہ پریشان ہیں دن رات اپنی لاڈلی بیٹی کے لئے رورہے ہیں۔
کراچی بلکہ سندھ بھر کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس بہن کی زندگی بچانے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ یہ جہاں بھی ہو ان تک رسائی حاصل ہوجائے۔ ایک اچھی ڈاکٹر کو ضائع ہونے سے بچائیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
When something doesn’t feel right, don’t do it, leave it, walk away from it. Trust your judgement, your intuition, your feeling. It’s the Almighty’s way of guiding you and steering you away from what’s not right. You don’t owe anyone any explanation. Just don't do it.