ہم سب پاکستانی ہیں ہمارا مقصدستاروں سے آگے کی منزل کو حاصل کرنا ہے۔اللہ سب کا ہے سنی شیعہ وہابی بریلوی سب اک اللہ کو سجدہ کرتے ہے۔ہم نے پاکستان کانام روشن کرنا
ہمارے بزرگوںکو پاکستان حاصل کرنے کے لیے کتنی کوششیں کرنی پڑی۔کتنی قربانیاںدی۔اللہ کےنام پربننے والے اس ملک کی قدر کریں اور سب اک دوسرے کی عزتِ نفس کے احترام کے ساتھ آپس میں بھائی چارے سے رہیں۔ہم پر فرض ہےپاکستان کا نام روشن کرے پوری دنیا ہم کو اچھےالفاظ میں مانے
@abbas_Pak_army
⚠️ No don’t be confused. This video is not from Gaza nor did Israeli forces kill these people.
These dead bodies are of the local Shia civilians of Parachinar, who were killed by SSP and TTP last night. Their bodies were found near a local Imambargah in Parachinar. Our local sources claim that over 27 bodies have been found in the last five days. This is what the Shias of Parachinar are going through right now.
گزشتہ دِنوں جب سندھ میں وڈیرے کی جانب سے اُونٹ کی ٹانگ کاٹی گئی تو پورے ملک میں وبال مچ گیا، سوشل میڈیا سمیت مین سٹریم میڈیا پر تین دن تک موضوع بحث بنی رہی ایک اونٹ کی ٹانگ، لیکن پارا چنار میں آج پانچ دن سے شدید لڑائی جاری ہے افغان طالبان اور پاکستانی طالبان مل کر پارہ چنار کی
💠 The Holy Prophet (sa) said,
“When making a decision to do something, think about its outcome. If it is good for your advancement and development, follow it, but if it is misleading, leave it out...."
📚 Bihar-ul-Anwar, vol. 77, p. 130