گزشتہ رات کو شفقت مسعود کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے۔۔۔۔
شفقت مسعود صاحب کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں، انہوں نے ہمیشہ حق کی آواز اٹھائی ہے۔۔۔۔ @shafqatmm1
"عمران خان نہایت خوددار اور باوقار انسان ہیں۔ وہ کبھی میرے والد سے ایک پیسہ بھی قبول نہیں کریں گے، نہ ذاتی استعمال کے لیے، نہ پارٹی کے لیے۔ میں پورے یقین اور ایمانداری سے کہتی ہوں کہ انہوں نے کبھی ایک روپیہ تک نہیں لیا میرے والد سے۔"
جمائما خان
#StopRiskingImranKhansLife#InsafiansPower
عمران خان کی ایک آنکھ کی روشنی جا چکی ہے، دوسری آنکھ بھی اسی تاریکی میں ڈوبنے والی ہے جسے یہ ظالم نظام پھیلا رہا ہے، مگر ان کی بصیرت آج بھی پوری قوم کو راستہ دکھا رہی ہے۔ وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے کھڑے ہیں اور اپنے قاتلوں کو للکار رہے ہیں کہ تم میری آنکھیں بند کر سکتے ہو مگر میری بصیرت کو نہیں، میں دیکھ سکتا ہوں کہ تم کس گہرائی میں ڈوبے ہو اور تمہارا انجام کیا ہے۔ میرا دل خون کے آنسو روتا ہے جب سوچتا ہوں کہ وہ شخص جس نے لاکھوں کو زندگی دی، آج خود موت کے کنارے کھڑا ہے۔
جو اپنی بصیرت سے محروم ہیں وہ خان کی بصیرت سے ڈرتے ہیں، کیونکہ خان کی نظر میں ان کا چہرہ صاف نظر آتا ہے، اور یہ چہرہ ان کی تباہی کی گواہی دیتا ہے۔
نومبر 2022 میں ہم نے اپنے والد عمران خان کو آخری مرتبہ دیکھا تھا، جب عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا اور کی ٹانگ میں گولیاں لگی تھی، اب چھ مہینے سے شاید عرصہ گزر گیا ہے لیکن ہماری اُن سے بات نہیں کروائی گئی، سلیمان خان
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
Under Article 2.4 of the @ICC constitution government interference in a country’s cricket administration is prohibited. YET PCB Chairman Mohsin Naqvi, Pakistan’s Minister of the Interior, is said to be behind a threat by Pakistan to abandon the Test.