تو مینوں جان دا نئی؟
یہ اپروچ۔۔۔اکثر لوگوں کے اعمال کھا جاتی ہے
اس ��نگل کے معاشرے میں غربت اور کمزوری ایک جرم بنا دی گئی ہے۔
غریبوں اور کمزور کو تو 2 جگہ سے مار پڑتی ہے
حکومت سے مار پڑنے کے علاوہ
امیر/طاقتور بھی مارتے ہیں۔
یااللہ رحم۔۔۔
یہ جنگ ہے؟ ہاتھ پیچھے بندھے، آنکھوں پر سیاہ پٹی، عام شہری کو دو فٹ کے فاصلے گولی مار دی۔ یہ جنگ نہیں نسل کشی ہے جو دنیا کی آنکھوں کے سامنے جاری ہے۔ سفاکیت کی ایسی مثال تو شاید ہٹلر کے جرمنی میں نہ ملے۔
@waqarsatti وزارت ریلوے کے مطابق اب ریلوے منافع میں ہے اسکے باوجود ریلوے ملازمین کی تنخواہیں انتہائی تاخیر سے ادا ہوتی ہے برائے مہربانی اس مسئلے پر آواز اٹھائے
🚨🚨Why are UK-based PTI supporters allowed to promote political violence?
Attacks on Pakistani officials show Taliban-like radicalism within British Pakistani youth.
This must end! @10DowningStreet@BBCWorld@FinancialTimes@guardian
"@BBCWorld@guardian@SkyNews@Reuters Former Chief Justice's car attacked by PTI supporters in London—a disturbing act of fascism, promoting violence and intolerance as a political tool. This level of aggression abroad underscores dangerous extremism.
اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ وائرل کرو تاکہ برٹش پریس اس معاملے کو اٹھائے یہ بہت سنجیدہ مسلہ ہے اب اس پر ہم کو مہم کرنی پڑے گی جس میڈیا کو ٹیگ کیا آپ لوگ ان کو برطانوی پولیس کو زیادہ سے زیادہ ٹیگ کریں خود بھی ٹویٹ لکھیں جو اصطلا��ات استعمال کیں ان کو استعمال کریں
ایسی خبریں تو آتی رہتی ہیں کہ کسی مخصوص جگہ یا مقامات کا مکمل کنٹرول فوج یا رینجرز نے سنبھال لیا ۔
مگر یہ خبر تشویشناک ہے کہ اندرون سندھ کا کنٹرول ڈاکوؤں نے سنبھال لیا اورسندھ انتظامیہ ان کے سامنے بے بس ہے۔
کچے کے ڈاکوؤں نے بیس لاکھ تاوان نہ دینے پر ٹانگ پر گولی مار کر وڈیو گھر والوں کو بھیج دی ہے اور ہماری سیکیورٹی فورسز ان کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کاروائی کی بجائے نہتے شہریوں کے خلاف کاروائی میں مصروف رہتی ہیں اور انکی ترجیح یہ ڈاکو نہیں،ٹویٹر کنٹرول کرنا ہ
"United Nations Secretary-General Antonio Guterres has finally called for an “immediate humanitarian ceasefire” in the Israel-Gaza war, 12 days after it began and following an Israeli attack on a hospital in Gaza that killed at least 500 people."
https://t.co/lVz7DWQ7fK
بلوچستان میں ریاست کے اندر ظالموں کی ریاستیں بنی ہوئی ہیں..!!
نوابوں کے حکم پر غریب کسان امداد جویو کی زمین پر قبضہ کرنے کے بعد غریب کسان کو شہید کر کے اس کے ب��ٹوں کو یرغمال کیا گیا ہے
ظلم کی انتہا دیکھیں، کل میت کو ایمبولینس کے ذریعے لےجایا جانے لگا تو پولیس نے نوابوں کے حکم کی تعمیل کرتے ہوے میت کی بےحرمتی کی انتہا کردی اور لاش کو لے جانے والی ایمبولینس کا راستہ روک دیا گیا اور میت سمیت ایمبولینس کو دو اضلاع میں گھمایا گیا.
شہر کی نوجوان قیادت نے میت کو پولیس سے چھڑوا کر ہسپتال لے گئے وہاں بھی نواب صاحب کے حکم کی تکمیل ہو رہی تھی ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کرنے سے انکار کردیا۔
شہید کی بیٹی ارباب جویا رات کو باپ کی میت لیکر ڈسٹرکٹ اوستہ محمد تھانہ کے سامنے احتجاج کرنے بیٹھ گئی اور آج صبح میت کو ایمبولنس میں لیکر نصیرآ��اد ڈیرہ مراد جمالی لے جانے لگے تو پولیس نے راستہ روک لیا اور ایمبولینس سے میت کو اتارا اور میت لے جانے والے لوگوں پر لاٹھی چارج کردی ہے۔ پھر میت کو زبردستی وا��س گھر پہنچا دیا.
مردوں کو زدو کوب کیا گیا کہ لاش کو کندھا نا دیا جائے اور مقتول کی بیٹیاں والد کے لاش کو کندھا دیکر لیکر جا رہی ہیں.
@HamidMirPAK
@24NewsHD
@92newschannel
@Aadiiroy2
@GFarooqi
مرحوم مرتے دم تک پاک فوج سے نفرت، طالبان اور لشکرجھنگوی کے تمام دھڑوں سے پیار کرتے رہے۔ جیو نیوز کے ایک پروگرام میں یزید کی حمایت میں حسین رض کی توہین کر بیٹھے تھے، جماعت اسلامی کو قطار میں لگ کر معافی مانگنا پڑی۔ موصوف البتہ تادم مرگ یزید کا ساتھی رہنے پر بضد رہے۔