ٹیلی گراف برطانیہ نے مولانا طاہر اشرفی کے بھائی پر الزامات کی تحقیقات میں پوری سٹوری کردی کہ یہ اس گروپ کے سرغنہ ہیں جو پیسے لے کر بلاسمی گینگ کی سرپرستی میں درجنوں لوگوں کو اغوا کر چکے ہیں۔
https://t.co/lEeHOckWMy
🌟 شکر الحمدللہ دہشتگرد بلاسفیمی بزنس گینگ کے سب کتے طاہر اشرفی، حسن معاویہ، راؤ عبدالرخیم، عبدالوارث گل، اور مراثی قیصر راجہ کتے سے بھی بد تر ایکسپوز ہو چکے ہیں ۔ یہ کتے لوگوں کے بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنساتے تھے ۔ اب ذلیل و رسواء ہو رہے ہیں اور ابرت کا نشان بنے گے
دنیا پوچھنا شروع ہو گئی کہ آخر پاکستان میں توہین کے نام سے کیا ظلم ہو رہا ہے
بالآخر بین الاقوامی میڈیا 'توہینِ مذہب کے کاروبار' میں ملوث گروہ اور طاہر اشرفی کی جانب سے اپنے اس بھائی کی حمایت پر رپورٹنگ کر رہا ہے جو اس گروہ کا ایک اہم رہنما ہے
یہ ھیں مفتیان دین
تازہ فتوی:
یمنی حوثیوں کےخلاف جھادفرض ھے
ویسے
غزہ میں اسرائیلی صھیونی درندوں نے۸۰ ھزارمسلمانوں کوقتل اور۲۰ھزارمعصوم بچوں کےچیتھڑےفضامیں اڑادئے،لیکن نہ اسلام کوخطرہ تھا،نہ اسرائیل کےخلاف کسی مفتی کوایک لفظ بولنےکی توفیق ھوئی،پہلےروزسےیہ نسل ایسا ہی کرتی آئی ھے
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
سعودی عرب کے بغیر اسرائیل کا وجود نہ ہوتا سعودی عرب کے بغیر اسرائیل بڑی مشکل میں ہوتا۔ یمنی صرف سعودی عرب سے نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل سے لڑ رہے ہیں۔ سعودی اپنے مقاصد کے لیے نہیں بلکہ امریکہ اسرائیل کے مفاد کی خاطر لڑ رہے ہیں۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ سعودی عرب ایک صیہونی ریاست ہے
سوشل میڈیا پر چند ریال خور آلِ سعود کی مدح سرائی کرتے نہیں تھکتے، مگر حقیقت یہ ہے کہ وہاں ایک عام پاکستانی کی حیثیت جانور سے بدتر ہے۔ معمولی غلطیوں پر سخت سزائیں، جیلیں، حقارت اور ظلم ۔ پھر بھی ہمیں انہی کے سامنے کمتر ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
اگر سعودی عرب سے اتنی ہی محبت ہے تو ان سے بھی 15 روپے میں پیٹرول لو، جس قیمت پر تم ایران سے اسمگل کر کے لاتے ہو۔
تم صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہو، پاکستان کا کوئی بھلا نہیں ہونے دیتے۔
شاہ فیصل یمنیوں کے نام
ہم اللہ سے اور آپ سے عہد کرتے ہیں کہ ہم یمن کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے بلکہ ہم یمنی بھائیوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کی آزادی دیں گے۔ اگر ہم نے عہد کو توڑا تو آپ ہی ہمارے قاضی ہوں گے، جو ہمارے بارے میں یہ فیصلہ دیں گے کہ ہم مجرم ہیں۔
تلخ تاریخ: امریکہ کی جانب سے عراق پر قبضے کے بعد جارج بش سعودی عرب کے نجد اور حجاز گئے، جہاں سعودی عرب کے بادشاہ نے عراق کو شکست دینے والے فاتح رہنما کے طور پر ان کا جشن منایا۔ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے انہیں انعام سے نوازا اور خانۂ کعبہ کے غلافِ کعبہ تک لے گئے۔