آپ کے پاس کارکردگی ہوتی، گورننس ہوتی، عوام کے لیے ایجنڈا ہوتا تو دوسروں پر حملوں میں وقت ضائع نہ کرتے۔ سندھ میں 17 سال حکومت کے باوجود بتانے کو کچھ نہیں تھا۔ اے جے کے کے عوام نے گرین بس، اپنی چھت اپنا گھر، اپنا کھیت اپنا روزگار، کسان کارڈ، پکی سڑکوں اور امن و امان کو ووٹ دیا۔ اب دھاندلی کا رونا نہیں، اپنی کارکردگی کا جائزہ لینا چاہیے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
بلاول بھٹو زرداری صاحب
ہم نے راجن پور مظفر گڑھ اور وہاڑی کا حال تو دیکھ لیا ہے اب آپ ذرا ہمیں اندرون سندھ کا احوال بتائیں جہاں پر آپ اس وقت سے قابض ہیں جب لاڑکانہ بہت چھوٹا تھا جو اب وڈا ہو گیا ہے
@RShahzaddk ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا
ماشاءاللہ @RShahzaddk بھائی میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے جبکہ گزشتہ 4 روز سے مسلح افواج اور شہداء وطن کے خلاف جاری ہرزہ سرای کے خلاف ایک جملہ نہ لکھ سکے کیونکہ ملا فضلو کے مرید اور کلٹ فالور ہیں جبکہ دوسروں کیلئے درباری اور یوتھیا جیسے القابات
جب پارلیمان کی اہمیت ختم ہو چکی ہے اور وہ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی بن چکی ہے تو ایسی پارلیمان کی تنخواہیں مراعات حلال کیسے ہیں
مولانا صاحب مستعفی ہوکر گھر جائیں ورنہ یہی سمجھا جائے گا کہ مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو
اب غیرت کا تقاضا تو استعفی ہی ہے
@KhawajaMAsif جب آپکو اپنی بات درست منوانے کیلئے دوسروں کے بیانات کا سہارا لینا پڑ جائے اور آپ یہ تاویل پیش کریں کہ فلاں نے بھی تو فوج کے خلاف بیان دیا تھا تو سمجھ جائیں کہ آپکی بات کی آپکے پاس کوئی دلیل نہیں ہے اور اس وقت مولانا کی “ شوشل “ میڈیا ٹیم دوسروں کے بیانات پھیلا رہی ہے
@AsadMahmoodJUI ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں
چندہ خوری اور وظیفوں کے عوض دین کی خدمت کرنے والے منافق، دہشت گردوں کے سرپرستوں کی کیا اوقات کے ہمارے شہداء کا تمسخر اڑائے ، دو ٹکے کے مولوی کی ہمارے ہاں بھی کوئی قدر نہیں
It was a great pleasure and honour to meet my very dear brother, President Recep Tayyip Erdoğan, in the historic city of Istanbul today.
Our discussions covered the full spectrum of the Pakistan–Türkiye Strategic Partnership, with particular focus on trade, investment, defence cooperation, energy, connectivity, technology, regional peace, and people-to-people exchanges.
We reaffirmed our shared belief that dialogue, diplomacy, and mutual respect remain the only sustainable path to resolving disputes and preserving international peace and security.
I thanked President Erdoğan for his warm hospitality. We also agreed to fully leverage the immense potential of our partnership to achieve our mutually agreed target of USD 5 billion in bilateral trade and to take the enduring bonds of brotherhood between Pakistan and Türkiye to even greater heights.
Earlier today, I attended the Pakistan–Türkiye Business Conference, where I met distinguished representatives of Türkiye’s vibrant business community. Their optimism, innovation, and entrepreneurial spirit reinforced my conviction that the economic partnership between Pakistan and Türkiye is entering a new and exciting chapter under President Erdoğan’s visionary leadership. @RTErdogan
🇵🇰🤝🇹🇷
Honoured to address the first International Indus Waters Treaty Seminar in Islamabad 🇵🇰
A historic forum where renowned International experts unanimously rejected India’s unilateral attempt to suspend the Treaty. The Indus is our identity, our civilisation and the lifeline of 240 million Pakistanis. International treaties cannot be held hostage to political convenience. Pakistan’s water rights are non-negotiable, and we will defend them with full national resolve.
#IndusWatersTreaty
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں” ۔
(ترمذی،۳۷۷۵)
رضی اللہ تعالی عنہ
بلاول کی انتخابی تقریر اور کشمیر کا اصل کھیل
@RanaAamirilyas
ریلے ریس کا ڈرامہ بند کرو، بلاول صاحب
1. تقریر نہیں، انتخابی دھاندلی کی تیاری ہے: بلاول بھٹو کی کشمیر پر تقریر صرف الیکشن کمپین ہے۔ سوال سادہ ہے: AJK میں حکومت کس کی؟ پیپلز پارٹی کی۔ وزیراعظم کس کا؟ تمہارا۔ تو اسلام آباد میں ڈرامے کیوں؟ اپنے وزیراعظم کے کان کھینچو، قومی اسمبلی میں بھاشن نہیں۔
2. تاریخ گواہ ہے: 2016 میں عمران خان کے ساتھ مل کر "مودی کا یار" کا نعرہ لگایا۔ مقصد؟ نواز شریف کو ہرانا اور حصہ لینا۔ نتیجہ؟ نواز شریف بائی پاس کے بعد بھی آیا اور PMLN دو تہائی اکثریت سے جیتی۔ آج پھر وہی کھیل، وہی اتحادی، وہی ہار تمہارا مقدر ہے۔
3. ایکشن کمیٹی کو کس نے پیدا کیا؟ یہ انکوائری کراؤ کہ لوگ اس حد تک کیوں گئے؟ AJK میں تمہاری حکومت نے کیا کیا؟ فیصل راٹھور کو پنجاب کی سیٹوں کے خلاف کھڑا کر کے اپنا مسئلہ حل کرنا؟ الیکشن ملتوی کروانے کی کوشش؟ جب تم خود آگ لگاؤ گے تو دھواں اسلام آباد تک آئے گا۔
4. مہاجرین کی سیٹوں پر منافقت بند کرو: داخلے، نوکریاں، افسریاں لینے مہاجرین کے کوٹے پر دوڑتے ہو۔ لیکن اسمبلی میں سیٹ آئے تو درد ہوتا ہے؟ سپریم کورٹ کہہ چکی: اگلی اسمبلی فیصلہ کرے گی۔ مسئلہ نیا نہیں۔ ڈر صرف یہ ہے کہ 8-10 سیٹیں PMLN لے جائے گی۔ یہی تمہاری "گیم" ہے۔
5. خواجہ آصف پر چڑھائی کیوں؟ کیونکہ اس نے آئینہ دکھایا۔ جب کشمیر میں جلسے میں کہا گیا کہ "پنجابیوں کی لاشیں بلوچستان سے آتی ہیں، ہم تمہیں لاشیں بھی واپس نہیں کرنے دیں گے" — یہ کس کی زبان ہے؟ انڈیا کی۔ خواجہ آصف نے جواب دیا تو سب کو مرچیں لگ گئیں۔
6. سستی بجلی پر رونا بند کرو: AJK میں بجلی 3 روپے یونٹ، گیس کی طرح 24 گھنٹے چلتی ہے۔ کراچی سے پشاور تک ہم 60-70 روپے دے رہے ہیں۔ اور تمہیں مفت چاہیے؟ پھر پاکستان سے الحاق کے کاغذات سے شق نکالنے کا مطالبہ؟ شرم کرو۔
مولانا فضل الرحمان نے ٹھیک کہا تھا:* پہلے احتجاج ختم کرو، پھر بات ہوگی۔ لیکن جن کی آڈیوز انڈیا کے حق میں آ چکی ہوں، ان سے مذاکرات نہیں، قانون بات کرتا ہے۔
#BilawalExposed #AJKPolitics #PPPDrama #KhawajaAsifSahiTha #MuhajirSeats #FreeElectricityNahiChalegi
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز ( تہجد ) ہے“.
(جامع ترمذی،۴۳۸)
@SenatorMushtaq پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
منافق بڈھا جہاں پر بھی فسادی انتشاری پاکستان کو گالی دینے والے موجود ہوں ان کی سپورٹ کے لیے پہنچ جاتا ہے چاہیے وہ PTM کے لرو بر والے ہوں، مہارنگ کے سرمچار یا کن کترا کمیٹی والے مفت خورے ہوں منافق بڈھا پاکستان دشمنوں کی پہلی صف میں نظر آئے گا
ان فسادیوں کی بلیک میلنگ چیک کریں ذرا،جب ان کے38 مطالبات کا حساب ان کو دیدیا تو 8 نئے مطالبات پیش کردیئے جن میں ایک مطالبہ جو الیکشن ہونے جارہا ہے جس کے"Nomination" پیپر میں حلفیہ بیان میں جو فقرہ درج ہے،کشمیر کی آزادی کی جدوجہد جو کامیاب ہوگی وہ پاکستان کے ساتھ الحاق کرینگے،ان فسادیوں کا مطالبہ ہے کے اس فقرے کو نکالا جائے،
رانا ثناءاللہ کا اسمبلی میں تہلکہ خیز انکشاف،
جب ہمیں کہا جائے گا کہ بلوچستان سے لاشیں واپس اجاتی ہیں لیکن کشمیر سے نہیں ائیں گی تو پھر میرا جواب وہی ہوگا جو دے چکا ہوں کیونکہ پانچ جنگیں ہم نے لڑیں جانوں کا نذرانہ ہم نے دیا اور یہ لوگ ہمیں گالیاں دے رہے ہیں میں اپنے الفاظ کے ساتھ کھڑا ہوں
ناظرین ہمارے بابے سنبھالے نہیں جارہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“.
(صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)
@MIshaqDar50 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد ( پہاڑ ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔
(سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸)