یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
🚨پنجاب پولیس کے غنڈے بیلٹ باکس چراتے پکڑے گے عوام ٹھکائی کر رہی ہے ۔
سوال یہ ہے گلگت میں پنجاب پولیس بھیجی کیوں گی ؟
کے پی کے صوبہ نزدیک ہے پھر سارے سیاسی غنڈے پن��اب پولیس کے کیوں بھیجے گے ؟
یا فلیڈ مارشل مریم منیر کے حکم پر الیکشن چوری کرنے غنڈہ گردی کرنے کے لیے بھیجے گے ہیں ؟
حامد میر صاحب ، آپ نے کہا بنگال جرنیلوں کی وجہ سے ٹوٹ گیا ، پھر بھٹو غدار کیسے ؟ لڑکے کا سوال
حامد میر ، بنگالیوں نے پاکستان بنایا اور سب سے بڑی سپورٹ سندھیوں نے دی پاکستان بنانے میں اور بعد میں مامے تائے چاچے کوئی اور بن گئے
مزید تفصیلی حامد میر کی زبانی
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا