#بڑی#خبر
لاہور میں آزربائیجان کی رہائشی غیر ملکی لڑکی ڈیانا کا گینگ ریپ
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
تاہم مقدمہ کے مندرجات مشکوک
“ڈیانا مطابق وہ بسلسلہ کاروبار پاکستان آئی اور دو نامعلوم لڑکیاں انہیں ڈنر لیے لے گئیں جہاں تین مزید نامعلوم لڑکے موجود تھے جنہوں نے کہا آؤ کار پر آؤٹنگ پر چلتے ہیں”
China Is Crazy ??
چائنہ پاکستان سے اک برس بعد آزاد ہوا تھا
بس وہ مطالعہ چائنہ نہیں پڑھتے تھے
جیسے ہمیں مطالعۂ پاکستان پڑھا پڑھا کر ہماری مت ماری گئی ہے
Video By RuthlessZQ
عورت کو بڑا گھر نہیں، بڑی گاڑی نہیں، بس ایک سمجھدار مرد چاہیے..
جو اس کے دل کی بات بنا کہے سمجھ جائے
جو کہے "تم فکر نہ کرو، میں سنبھال لوں گا"
اور
مرد کو بھی حور نہیں، ایک نیک اور وفادار عورت چاہیے..اصل میں رشتہ خوبصورتی سے نہیں، سکون سے چلتا ہے۔
جہاں سکون ہے، وہیں محبت ٹھہرتی ہے
لاہور ہائیکورٹ میں ایک دلچسپ کیس!
انٹرمیڈیٹ کے ایک طالب علم نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دی کہ میں بورڈ کے امتحانات میں دوسرے نمبر پر آنے والے تین امیدوران میں سے ایک تھا باقی دو کو پوزیشن ہولڈر قرار دیا گیا لیکن مجھے نہیں! چار سال سے قرض پر پڑھنے کے بعد مجھے یہ قبول نہیں کہ میرے ساتھ ناانصافی ہو اسلیے میں نے بورڈ میں ہر طرح سے کوشش کی کہ اس غلطی کو درست کیا جائے حتیٰ کہ میں نے مریم نواز کے پورٹل پر بھی رجوع کیا لیکن کسی نے میرا مسئلہ حل نہیں کیا اسلیے میں لاہور ہائیکورٹ آیا ہوں۔۔۔
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری ف��یاد 💔
ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔
خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
تحریک انصاف نے اگر لانگ مارچ تھوڑے دن تک موخر کر دیا تو یقین کرے حکومتی وزراہ نے دھاڑیں مار مار رونا شروع کر دینا ہے کیونکہ نہ تو یہ زیادہ دن تک سڑکیں بند رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی اتنی بڑی تعداد میں پورے پنجا�� سے آی پولیس کو مینیج کر سکتے ہیں۔
Breaking News
اسلام آباد، فیض آبادمیں دکانیں، ریسٹورنٹس اورپیٹرول پمپس بندکرانےکےاحکامات
اسلام آباد، فیض آباد میں انتظامیہ اورپولیس نےمسافرخانے اورہوٹلزبندکرا دیے
اسلام آباد، فیض آباد میں ہوٹلزاورمسافر خانے بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا
#عمران_سے_انقلاب_تک
یہاں جتنی لڑکیاں ہیں وہ مریم نواز سے کم ٹیلنٹڈ نہیں ہیں۔۔لیکن وہ CM نہیں بن سکتیں کیونکہ وہ نواز شریف کی بیٹیاں نہیں۔۔اسی طرح تمام لڑکے بلاول بھٹو سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہیں لیکن وہ زرداری کے بیٹے نہیں ہیں۔۔اس ملک میں مواقع صرف بڑے خاندان والوں کو ہی ملتے ہیں،
ارشاد بھٹی🔥
Hear the emotional story behind the iconic Bollywood song Dulhe Ka Sehra Suhana Lagta Hai
نصرت فتح علی خان نے گانا گایا تھا بالی ووڈ کی مشہور فلم دھڑکن کا دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے ۔۔
جب وہ لائن اتی تھی میں تیری بانہوں کے جھولے میں پلی بابل تو وہ رونے لگ جاتے تھے اور گانا کٹ کرنا پڑتا ۔۔
ڈیڑھ سو بار پر کوشش ہوی مگر نہی ہو پایا گانے کے لکھاری نے بولا سر اپ کل گا لجیے گا
لیجنڈ سنگر نے کہا یہ لائن اج بول دی تو ٹھیک ورنہ پھر کبھی نہی نکلے گئی یہ اواز ۔۔
جب ان سے پوچھا گیا ایسا کیوں تو انہوں نے کہا بیٹیوں کا باپ ہوں ان سے محبت ہے جب یہ لائن اتی ہے میں تیری بانہوں کے جھولے میں پلی بابل تو وہ بہت یاد اتی ہیں ۔۔ 🥲
سنیے اس کی مکمل کہانی کیسے نصرت صاحب کو راضی کیا گیا اس گانے کیلے انئوں نے کیا شرط رکھی اس گانے کیلے ۔ 👇🏾