یہ ایک پاکستانی سٹوڈنٹ ہےجو چائینیزیونیورسٹی سےڈگری مکمل کر چکاہےاور اپنا ٹرانسکرپٹ لینےآیا ہےوہ بھی رات کے 12 بجے یونیورسٹی اوپن ہےسٹاف نہیں ہےلیکن مشین سے آنلائن وہ بناکسی کھجل خواری کےاپنا ٹرانسکرپٹ پرنٹ کرتاہےوہ بھی سائن اورسٹیمپ ہوا
پاکستانی کب یہ سہولت حاصل کرپائیں گے؟
پاکستان کو بھی پرائیویٹائز کر دیں کیونکہ وہ بھی آپ سے نہیں چل رہا پورا پاکستان کسی کو کرائے پر دے دیں آپ آرام سے بیٹھیں اور پھر اس کا کریڈٹ لیں کہ بہت بہت مبارک ہو ہم نے پاکستان کو پرائیویٹائز کر دیا کیونکہ معاشی بحران تھا ! حافظ حمداللہ
🚨 Urgent Appeal: Govt of Pakistan must open Nawa Pass/ ghakhi pass in Bajaur — it’s the nearest route. Earthquake victims need to be shifted to Peshawar hospitals immediately for life-saving treatment. Every minute counts!
سرکاری اراضی پر غیرقانونی تعمیر شدہ مسجد گرانے پر مولانا شدید غصے میں ہیں البتہ باجوڑ اور وزیرستان میں ناپاک فوج کی بمباری سے معصوم بچے اور خواتین شہید ھورہی ہیں،جنازے سڑکوں پر پڑے ہیں،لاکھوں لوگ بےگھر ھوچکے ہیں لیکن مولانا سمیت کسی مذھبی ٹھیکیدار کا خون نہیں کھولا ہے
بلوچ کی بات آئے تو پنجابی دانش منہ سے جھاگ اڑا کر چیختا ہے : "مار دو" ، "کرش کردو" ، "ہٹ کرو" ، "بھون دو" ، "بد رنگ بلوچ کو نشان عبرت بناؤ" ، گالیوں اور دھمکیوں کا طوفان آجاتا ہے ـ
معاملہ اگر بھارت کا ہو تو یہی پنجابی دانش مسکین صورت بنا کر اپنے لہجے میں شکر گھول کر فرماتا ہے : "جنگ بدصورت ہوتی ہے" ، "جنگ کا کوئی فائدہ نہیں" ، "انسانیت کو قائم رکھو" ، "امن برقرار رکھو" ، "بھارتی میڈیا نفرت پھیلانے سے باز رہے" وغیرہ وغیرہ ـ
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے چپیڑیں کھا بیٹھی ہے اور اسکا صرف ایک حل ہے کہ ایک سیریز گوادر سٹیڈیم میں رکھ لیں اور انکو کہہ دیں کہ اگر جیت گئے تو لاھور واپسی بذریعہ جہاز ھوگی ورنہ آپکو ایک سبز اور سفید رنگ کی بس پر واپس لایا جائے گا اور بس کے چاروں طرف پاکستانی جھنڈے لگے ھوں گے
Moral of the story: If you're a spineless dictator with no public support, you'll bow to a midnight call from POTUS to join the war in Afghanistan (2001 Bush-Musharraf call). But if you have the backing of your people, you can calmly spit in POTUS’s face in the Oval Office.