جو کہتے تھے عمران خان صوبائی اسمبلیاں نہیں توڑنے والا اور نہ ہی قومی اسمبلی سے استعفے دینے والا ہے۔ آج وہ آئینی بحران کی رٹ کیوں لگائے بیٹھے ہیں؟
#ImranKhan#PTIOfficial#Pakistan
عمران خان کوئی 17/18 سال کا لڑکا نہیں، نہ ہی وہ اتنا فارغ شخص ہے جو اس طرح کی گفتگو کرے۔ خدارا معاشرے کو اور سیاست کو مزید گندا نہ کرے۔ افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بے نظیر کی غیر اخلاقی تصاویر پھینکنے کا رواج اب تک پاکس��انی سیاست میںزندہ ہے۔
#ImranKhanAudioLeaks #ImranKhan
نعمان نیاز جیسے تو کئی مل جائیں گے لیکن #ShoaibAkhtar جیسا لیجنڈ صدیوں میں ایک پیدا ہوتا ہے، وزیر اطلاعات اگر واقعی پی ٹی وی کو بڑا ادارہ بنانا چاہتے ہیں تو پرچی کو ٹھا کر باہر ماریں، جو قومی ہیرو کی عزت کرنا نہیں جانتا اسکو کوئی حق نہیں کہ سٹیٹ چینل پہ بیٹھے @fawadchaudhry