پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن آج خود واپس 310 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے۔
;:
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغواہ کار، درندے نکلے۔ چوروں لٹیروں، بدکاروں کا خاندان نکلا۔
خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔
اللہ الحق ہے
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
اس وقت ڈار اینڈ کمپنی اپنے آپ کو بچانے کیلئے ہر قسم کا دباؤ استعمال کرنے کی کو��ش میں ہے لیکن انشاءﷲ اب قوم ان دو مظلوم خواتین کو انصاف دلوانے کے درپے ہے۔
اب ہم ان خواتین کے مجرموں کو سزا ملتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔
ذرا پتا تو چلے کہ CCD کا سارا زور کمزور مجرم پر ہی چلتا ہے یا طاقتور مجرم کو بھی سزا ملے گی؟
جہاز خریدا ہے بھئی
گندی ویڈیوز سے بلیک میل کیا ہے بھئی
الیکشن مینڈیٹ چھینا ہے بھئی
فوج سے ڈیل کی ہے بھئی
جعلی میڈیکل رپورٹس بنائی ہیں بھئی
اثاثوں کی منی ٹریل نہیں ہے بھئی
مشرف سے بھی ڈیل کی تھی بھئی
یاسمین راشد سے ہارے ہیں بھئی
مہر شرافت سے ہارے ہیں بھئی
سیٹیں سترہ ہی ہیں بھئی
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں
سینیٹر آصف کرمانی