@chsandhilaa گرفتار کیا تو عدلیہ پر حملہ ہو گا ۔ کسی صحافی کو فیک نیوز میں پکڑیں تو آزادی صحافت پر حملہ، کسی سیاست دان کو پکڑیں تو جمہوریت کو خطرہ، کسی آئین توڑے والے کو پکڑیں تو ملکی سلامتی کو خطرہ۔ خدا ہی حافظ ہے اس ملک کا۔ تیزاب سے غسل کی ضرورت ہے پورے سسٹم کو
@MaryamNSharif کیا اس کا اطلاق فیسکو غلام محمد آباد فیصل آباد پر بھی ہو گا؟ جو کہ رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں کرتے ۔ جب کبھی بھی ٹرانسفارمر کی ڈی لگوائیں پیسے دے کر لگواتے ہیں نہ پیسے دیں تو فیکٹری 24 گھنٹے بند رہتی ہے ۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، یہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، جس سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہوں گی، یہ معاہدہ نہ صرف سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے مست��کم اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے بلکہ خطے اور عالمی امن کے لیے ایک تاریخی دستاویز ہے، اس ��عاہدے کو ممکن بنانے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار قابل ستائش ہے۔