فخر درانی نے کل سٹوری کی تھی کہ راء پاکستان کے خلاف پاکستانی اخباروں خصوصاً انگریزی اخباروں میں پاکستان مخالف کالم لکھوانے کے ستر ہزار ��ی کالم دے رہی،
آج انہوں نے اپنے شو میں اعزاز سید کے ہمراہ سارے قصے کو کھول دیا کہ کیسے پی ٹی آئی کے بیانیے کی آڑ لے کر راء پاکستان میں صحافیوں کو ہائر کرتی پھر ان کے ویزے لگوا کہ ان کو یوکے لے جاتی،
فخر درانی نے جب فوج کے خلاف آرٹیکل لکھنے پر آنے والے خطرات کا کہا تو انہوں نے کہا جناب فکر نا کریں ہم آپ کو پاکستان سے اک ہفتے میں نکال کر یوکے لے جائیں گے،
اب سمجھ آ رہی کہ عمران ریاض کیسے گدھے پر بیٹھ کر یوکے پہنچ گیا...!!
Disgusting 🤮🤬
Police in civil dress manhandled a girl in protest
Govt only talks about respecting students but on ground they have given free hand to do all this to police
This is a clear case of attempted murder. Under the pretext of a lathi charge, the police are openly trying to kill students. It is shameful.
A case of attempted murder should be registered against the police officer responsible.
Filistin'de sokak ortasında çocuklar, İsrail işgal güçleri tarafından zorla kaçırılıyor.
Bir paylaşım deyip geçme, gerçeği yaymak bizim elimizde! Herkes durumunda ve sayfasında Rt ile paylaşsın! 📢
#FreePalestine #Filistin#Palestine#Gaza
راتب خور بیانیہ ساز اربوں ڈکار چکے ہیں ان کو اس بچی سے سیکھنا چاہیے خوشامد سے آگے جہاں اور بھی ہے
چیک کریں ایک عام نوجوان انڈین بچی بڑے بڑ�� بیانیہ سازوں کی دھجیاں اڑا رہی ہے
کمیونیکیشن ایک سکل ہے اور یہ نوجوان اس میں ماسٹر ہیں
ہندوستان میں مسلمان ہونا جرم ٹھہرا.
ایک مسلمان نوجوان کو شہر کے بڑے چوراہے میں ہندوتوا کے غنڈوں نے خنجر مار مار کر شہید کردیا.
اس مسلم نوجوان پر ایک ہندو لڑکی سے محبت کرنے کا جھوٹا الزام لگایا گیا تھا، جبکہ اصل مسئلہ کالج میں ہندوتوا کے مسلمانوں پر کئے جانے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانا تھا.
مرتد اویسی تو دیکھ رہا ہے ناں؟؟
بھوپال میں عارف خان پر وحشیانہ تشدد اور زبردستی مذہبی نعرے لگوانے کے واقعے نے کلیجہ چھلنی کر دیا! 💔🇮🇳
لیکن افسوس صد افسوس ان "نام نہاد" اسلام کے ٹھیکیداروں پر جو کابل میں بیٹھ کر بھارتی معاشی مفادات کی خاطر خاموش ہیں۔
طالبان اب انڈیا کے پیڈ ک** ہیں 🖐🏿🖐�
Hindutva terrorism in India assaulting an elderly Muslim! Shame on Hindutva terrorism!... We muslims treat all elderly people as if they are our own grandparents regardless of their religion, nationality or skin colour. What is the source of this hatred?..
🔴 برطانیہ میں غزہ میں ہونے والی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کارکنوں نے پولیس کی گرفتاری کے باوجود ڈٹ کر مضبوط موقف اختیار کیا:
"یہاں سب کو ہمارے ساتھ ہونا چاہیے کیونکہ ہم نسل کشی کے خلاف ہیں۔"