#ہم اپنے نوجوان اور محبوب لیڈر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کو وزیر خارجہ کا منسب سنبھالنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
"پاکستان کے نوجوان و طلب علم اپنے حقوق کیلئے اٹھ چکے ہیں اور وہ 27 فروری کو کراچی سے شروع ہونے والے مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا طلبہ کنونشن سے خطاب
@BBhuttoZardari