@hafsa_bintyumar پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں 57اسلامی ممالک کی فوج کیا کر رہی ہے اور مجاہدین پر پابندی کیوں لگائی ہوئی ہے
حجاب میں منہ چھپا کر بات کرنے سے بہتر ہے بندہ بات تہذیب سے کرے🙏
@jawadahmadone خان صاحب اس لئے ہنس رہا ہے جو مرچی آپ کو لگی ہے اس کی دوائی🌶️ نہیں مل رہی تمہیں اور اس مرچی کی دوائی🌶️ صرف خان کے پاس ہے ابھی صرف فیڈر🍼پر گزارہ کرو😂