یہ نوجوان مجذوب ہے۔
آج سے ڈھائی تین سال قبل خیبرپختونخواہ کے ضلع ہنگو آیا تھا۔
جس وقت آیا تھا پینٹ شرٹ میں ملبوس تھا اور صحت بھی اچھی تھی۔ زبان ذرا توتلی ہے ۔ اپنا نام عمران بتاتا ہے۔
ایسے محسوس ہوتا ہے کہ پنجابی زبان بولتا ہو اور کبھی کبھی میاں والی کا ذکر بھی کرتا ہے کہ میں میانوالی کا ہوں۔
ہنگو کی سڑکوں پر گھومتا ہے۔ٹریفک پولیس کے ساتھ خود کو مصروف رکھتا ہے۔ مقامی لوگ بہت پیار کرتے ہیں۔ لیکن اپنا گھر اپنا ہوتا ہے۔
گھر میں ماں باپ بہن بھائی بے چینی سے اسکا منتظر ہونگے اور دن رات اسکو یاد کررہے ہونگے۔ ایسے بچوں سے محبت بھی زیادہ ہوتی ہے،گھر کی رونق ہوتے ہیں۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ اس اللہ والے کو آپکی وجہ سے اپنا گھر مل جائے تو ان شاءاللہ اسکی دعا لے سکیں گے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
25 Aug 2026
#waliullahmaroof
ایک فوجی افسر اپنی اہلیہ کی عزت اور حفاظت کے لیے چند غنڈوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے—یہی ہے غیرت، حوصلہ اور فرض کی اصل مثال
اپ کس کے ساتھ ہیں اپشن تصویر میں موجود ہیں
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
میری بیوی کو سات دن سےڈینگی بخار ھے اور اسکے پلیٹ لیس تقریبا ختم ھونےوالے ہیں صرف سولہ ہزارہیں اور زندگی اور موت کی کشمکش میں ھےخدارا میری مدد کرو اس وقت وہ لاھور یونیورسٹی ھسپتال میں ایڈمٹ پلیٹ لیس بہت مہنگے ہیں اب میری جیب بھی جواب دےچکی ھے،🙏
@MaryamNSharif@SalmanRafiquePK
Pakistan has given me an identity to carry, a purpose to serve, and a dream to believe in. There is no greater privilege than to serve under this flag—and no greater hope than to see it fly ever higher. Happy Independence Day to all Pakistanis!
سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے
یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے