جب برسوں کا بنا ہوا سیاسی نیٹ ورک اور پسِ پردہ ڈیلیں ایک جھٹکے میں ناکام ہو جائیں، تو پھر بوکھلاہٹ صاف نظر آتی ہے۔ اقتدار کی ہوس کا انجام ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
جب تک ذاتی مفاد کی ہڈی ملتی رہی، اداروں کی خوشامد کی جاتی رہی، اور جیسے ہی مفادات پر ضرب پڑی تو ملک کے محافظوں اور شہداء کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا۔ یہ مفاد پرستی اور ابنِ الوقتی کی بدترین مثال ہے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
وطن کے محافظوں کے خلاف ہرزہ سرائی تمہاری گرتی ہوئی سیاست کو سہارا نہیں دے سکتی۔ مٹی کے سوداگروں اور ملک دشمنوں کے آلہ کاروں کو اب عوام اصل اوقات دکھائے گی
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
🚨القاعدہ، طالبان، اور پاکستان کی ایک سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) جس کی قیادت فضل الرحمٰن کرتے ہیں۔ یہ تمام مل کر ایک جنگی منصوبہ 'FATA WAR PLAN' بنا رہے ہیں اس کا مقصد 'پشتونستان' کہلانے والے علاقے پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔ سابق سی آئی اے افسر سارا ایڈمز
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
جس نے ہمیشہ شہداء پر سیاست کی
جس نے ہمیشہ میرے ملک کو نقصان پہنچایا
اب بس!
اب سیاست نہیں
اب جیل ہی اس کی جگہ ہے
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
ملک سے غداری کی سزا ملے گی 🇵🇰
عوام کا فیصلہ ہے
غداروں کے لیے صرف جیل ہیں
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
فضل الرحمٰن صاحب، اقتدار کی سیاست میں اتنا بھی نہ گریں کہ شہداء کی قربانیاں بھول جائیں۔
قوم اپنے شہداء کے ساتھ کھڑی ہے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
جنہوں نے اس مٹی کو اپنے خون سے سینچا ہے، ان شہداء کی قربانیوں پر سیاست چمکانا اور زبان درازی کرنا صرف ایک بے غیرت اور مفاد پرست کا ہی کام ہو سکتا ہے۔ شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی توہین کرنے والا ملک کا سب سے بڑا غدار ہے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
عوام کی اکثریت مولانا پر تھوک رہی ہے.
چندے کے پیسوں سے بکرے کھا کھا کر فضل الرحمن کے دماغ میں چربی چڑھ گئی ہے.
کشمیر کے چئیرمین رہتے ہوئے لاکھوں روپے کی لسی پی لی اب تک کیا کیا کشمیر کے لئے؟
فضلو اور اسکی اولاد اسمبلیوں سے تنخواہ کیوں لیتی ہے
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
فضل الرحمٰن کی پوری سیاست اقتدار کے ٹکڑوں پر پلی ہے۔ جب تک اداروں سے مفادات ملتے رہے، یہ ان کی دہلیز پر سجدہ ریز رہے، اور جیسے ہی ہڈی بند ہوئی، تو یہ ملک کے شہداء اور محافظوں پر بھونکنے لگے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
اتنی دولت اس فضلو کے پاس کن ذرائع سے آئی اس کا احتساب ہونا ضروری ہے ،عوام کے ٹیکسوں اور چندہ خور کا اب مکمل احتساب عوام کا مطالبہ سب سامنے لایا جائے
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
شہداء نے وطن کیلئے جانیں قربان کیں، کسی سیاستدان کے طعنوں سے ان کی عظمت کم نہیں ہو سکتی۔
قوم اپنے شہداء کے ساتھ کھڑی ہے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
شہیدوں کی شہادت کو
پیسے میں تولنے والا۔۔۔
بدبخت اور لعنتی ہے۔
ان شہیدوں اور ان کے ایسے گھر والوں کے ہم ساری قوم
تاحیات مقروض ہیں۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
ایک طرف وہ عظیم ماؤں کے بیٹے ہیں جو وطن کی خاطر جانیں نچھاور کر کے امر ہو جاتے ہیں، اور دوسری طرف یہ مفاد پرست ٹولہ ہے جو صرف ایک ہڈی اور اقتدار کی خاطر اپنے ہی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے پر تلا ہوا ہے۔ شہداء کی توہین کسی صورت برداشت نہیں!
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
یہ پارلیمنٹ جعلی ہے، مگر اس کی تنخواہ اصلی ہے۔
پارلیمنٹ کو جعلی کہا جاتا ہے، لیکن جب اسی پارلیمنٹ سے تنخواہ اور مراعات ملیں تو وہ جائز ہو جاتی ہیں؟
واہ مولانا! آپ کے اس مؤقف پر کیا ہی کہا جائے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
سرحد پہ ڈیوٹی کا مطلب ہوتا ہے ہر لمحہ موت کی آنکھوں میں آنکھوں ڈالنا اور خود کو اس کے سپرد کردینا سپاہی کو یہ بھی معلوم ہوتا ہےاگلی صبح وہ آنکھ نہ کھول سکے مگر اس سے پہلے وہ یہ یقینی بناتا ہے کہ میری آنکھ بھلے نہ کھلے میرے وطن کی صبح چمکدار ہو
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
فضل الرحمن عوام سے دین کے نام پر چندہ لے کر اپنی تجوریاں اور عیاشیاں چمکاتے ہیں۔
غریب کا پیسہ لوٹ کر کون سی جنت کمائی جا رہی ہے؟ 56 سال سے یہی دھندہ چل رہا ہے۔ اب بس کریں۔
مذہب کے نام پر سیاست یہ گھناؤنا کھیل اب بند ہونا چاہئے۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
عائشہ گلالئی نے دعویٰ کیا کہ فضل الرحمٰن اپنے سیاسی مفادات کے مطابق مؤقف اختیار کرتے ہیں اور اسی بنیاد پر اپنی حمایت یا مخالفت کا فیصلہ کرتے ہیں۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی