Article 63-A's practice of counting defecting votes works in free democracies but is dangerous in hybrid or authoritarian regimes, where members are pressured, blackmailed, or bought off, aiding undemocratic forces in passing unlawful amendments. #Democracy#Article63A
ایک شخص نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن چکا ہے، اس شخص کی سیاست ختم ہو چکی ہے، یہ شخص اپنی ذات کا قیدی ہے، جو سمجھتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
ضیاء کا مشن زندہ ہے، مریم نواز شریف نے اپنے سیاسی دادا کی وراثت سنبھال لی!
جنرل ضیا الحق کے دور میں لگائی گئی پابندی کو جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے خلاف قانون قرار دے کر کالعدم کیا تھا، مریم نواز حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل میں جیل رول دوبارہ بحال ہوا، گویا ضیاء الحق کی وفات پر نواز شریف نے نعرہ لگایا تھا کہ ہم شہید ضیاء الحق کے مشن کو آگے لے کر چلیں گے، نواز شریف کے بعد مریم نواز بھی اپنے سیاسی دادا کے مشن کو آگے لے کر بڑھ رہی ہیں، ماشاءاللہ !
@KamranM69045926 🤣🤣🤣
Mulana 26th amendment may state k sath, reserved seats may state k sath, Cm issue pay state k sath aur ab inqalab yaad a gya... sai ho gya sir g.
I may have differences with PMLN and form 47 CM Mariyum Nawaz but right now state and province under CM Mariyum Nawa should carry on the hard hand on TLP. The way these zombies have destroyed this society,its best treatment is to disband them totally.