الزام لگایا گیا کہ صوبائی حکومت اور وزیراعلی سہیل آفریدی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیریس نہیں تھے، اسکا ثبوت کے ساتھ جواب دینا ضروری ہے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی نے مالی سال 2026/27 میں ترقیاتی فنڈز پر کٹ لگا کر پولیس کو مظبوط کرنے انہیں جدید اسلحہ، بکتر بند گاڑیوں، ضروری آلات اور دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے کیلئے پولیس بجٹ کو 81 ارب روپے سے بڑھا کر 190 ارب روپے کردیا گیا!!!
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بجٹ سے پہلے بھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے پختونخواہ پولیس کو مظبوط کرنے کیلئے انکو جدید ترین اسلحہ، نئی گاڑیاں، رائفلز اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تمام آلات فراہم کیے تھے!!!
India’s Muslims fear the demolition of a century-old mosque near PM Narendra Modi’s residence after the imam claimed he received an eviction notice.
There has been a wider demolition drive in the area, and the mosque’s water and electricity have been cut off.
یہ تب کے مناظر ہیں۔۔۔۔
ڈی ایس پی عمران الدین شہید نے مراد سعید کی فیملی کے خلاف پرچہ دینے اور گرفتار کرنے سے انکار کیا تھا
تب انہیں معطل کر دیا گیا تھا۔۔۔۔
عاصم منیر، شہباز شریف، گورنر سمیت تمام وفاقی کابینہ اور کور کمانڈرز آج پشاور میں تھے تو وہ جنازے میں کیوں نہیں گئے؟
یہی ٹولہ سہیل آفریدی پر الزام لگاتا تھا کہ وہ چند جنازوں میں ہی گیا- تو خود سب کہاں گئے؟
میران شاہ میں گرلز سکولوں پر دہشت گردوں نے کئی حملے کئے کئی سکول تباہ ہوئے اسکے باوجود ان تباہ شدہ سرکاری اور پرائیویٹ گرلز سکولوں کو دوبارہ کھڑا کیا گیا اور میں ایسی بچیوں کو ��اتی طور پر جانتا ہوں جنہوں نے پچھلے دس پندرہ سال میں میران شاہ اور میر علی کے سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ پشاور کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں
https://t.co/8ALOoYNqtH
مشال یوسفزئی کو سمجھنا چاہیے کہ وہ مریم نواز نہیں ہیں۔ مطلب انکے ابا کی پارٹی نہیں ہے۔ وہ ایک ہی وقت میں معید پیرزادہ وقار خان اور دوسرے سوشل میڈیا والنٹیرز کو دھمکا رہیں ہیں۔ اور دوسری سانس میں اپنے گروپ کے عزائم پیش کر رہی ہیں۔
پچھلے دنوں میری پوچھے گئے سوالات پر سوشل میڈیا کے کچھ دوستوں نے تنقید کی تو کیا اب میں واپس ان سے بد تمیزی شروع کر دوں ؟ سیاست اور پبلک لائف میں لوگوں کا حق ہے آپ پر تنقید کرنا۔ اگر آپ برداشت نہیں کر سکتے تو سیاست اور پبلک لائف میں آنے کا کوئی جواز نہیں رہتا۔ وہی سوشل میڈیا کے ایکٹوسٹ جو ہوجاتی تعریف کریں تو واہ واہ۔ تنقید کر دیں تو دھمکیاں۔
یہاں مصیبت ہی یہ ہے۔ سب کے گروپ بنے ہوئے ہیں۔ آپ کسی پر سوال اٹھا دیں وہ آپکو مارنے پڑتا ہے۔ گروپ کا انٹرسٹ مافیا کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔
مثال صاحبہ جس دن خان باہر آ گیا انشاللہ وہ آپکی ایسی ایک بدتمیزی برداشت نہیں کریں گے۔ یہ یاد رکھئیے گا۔
آج گرفتار کیے گئے تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی، مولانا صاحب کی یہ ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ اس ویڈیو میں آپ کو دہشت گرد کون نظر آ رہا ہے؟
خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد کے بغیر ایمرجنسی کا اعلان غیر آئینی قرار دینے کی استدعا...
بیرسٹر گوہر نے رٹ پٹیشن میں ترمیم کی درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 232(1) کے پہلے پروویزو کے تحت صوبے میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کے لیے صوبائی اسمبلی کی قرارداد لازمی ہے تاہم خیبر پختونخوا اسمبلی سے ایسی کوئی قرارداد منظور نہیں کی گئی۔
US is now operating in Pakistan waters while its former President Imran khan who refused to give Pakistan air bases to CIA is in Prison.
This ain't good for the region.
عمران خان کی یہ بات ماننی پڑے گی جے یوآئی نے جنتے بھی لانگ مارچ کئے عمران خان نے کھلے دل سے ویلکم کیا رکاوٹ نہیں ڈالی نہ ہی آنسو گیس نہ ہی لاٹھی چارج کا استعمال کیا
بلکہ جمہوریت کو اس حوالے ��ے تقویت دی