میں نے اپنے بیٹے کو پارلیمنٹ میں بھیجا تھا جہاں اُس نے پانچ سال عزت کے ساتھ گُزارے اور حق کی آواز بلند کی،
کیا وہ کسی بھارتی حملے میں شہید ہوا ہے؟
اگر ایسا ہوتا تو میں انصاف طلب نہ کرتی
تین سالوں میں ہمارا کیا اتنا بھی حق نہیں کہ قاتلوں کی نشاندہی ہو اور کیفر کردار تک پُہنچیں؟
I have suffered it myself previously the pain would dwarf even death and the hunt is on for the one who dared to lay his foot on my nine-year-old son. I will unleash a reckoning so brutal that justice itself trembles. Inshaa Allah ul Azeem.
They had to give it back to turkey as per the agreement yet they never fulfilled their promise. They earn heavily by Hajj and Umrah therefore it’s a lucrative business for them nothing else.
They are planning!!! This is how THEY “game set match”. Earlier Zardari used to bring criminals from interior Sindh and induct them into Sindh police as inspectors and sub-inspector. Zulfiqar Mirza armed 100s of dacoits with licensed automatic weapons. Karachi has 04th stage cancer named PPP and vaccine is only available with GHQ Rawalpindi.
جو بھی حاکم نے کہہ دیا حق ہے
یہاں وہی سچ ہے 🤐
یہی انصاف یہی عدل یہاں
کہنے سننے کو اب بچا کچھ ہے😢
ماں کی مامتا کبھی تو چین پاۓ گی
گر آج اسکا جگر شق ہے 😭۔۔۔۔
افسوس کا مقام ہے ۔۔۔اگر شہر کے ہر دلعزیز بیٹے کو بھی انصاف نہ دلا سکیں تو کیا ہی باقی بچتا ہے ، کیا غلط کہا تھا کہ ۔۔۔ ایسا نظام مردہ باد
پاکستان میں انصاف ۔۔۔تحریکِ انصاف کی طرح ہی ہوگیا ہے کہ اک تو چوری اوپر سے سینہ زوری
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں!!!!
ملک کے ایک انتہائی ہر دلعزیز سیاستدان کا بہیمیانہ قتل ہوتا ہے پہلے تو اس کے قاتلوں کی گرفتاری میں لیت و لعل سے کام لیا جاتا ہے۔
پھر اب بات وہاں تک۔ پہنچی ہے کہ قاتلوں کو ریلیف دیا جا رہا ہے
@OfficialDGISPR اس بات کا لازم نوٹس لیں۔
شکریہ
‼️بریکنگ : سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی ، فرزند کراچی شہید سید علی رضا عابدی کے قاتلوں کی اپیل پر مقدمے سے انسداد دہشتگردی کی دفعات خارج کردیں اور قاتلوں کی عمر قید کی سزا کو جیل میں کاٹی گئی سزا میں تبدیل کرتے ہوئے قاتلوں کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
یہ انصاف نہیں بلکہ ہائیکورٹ کے ذریعے ایک بار پھر علی رضا عابدی شہید کا سفاکانہ قتل ہے۔
کریمہ مجھ پہ یہ سب سے بڑا احسان کرتی ہیں
کہ مجھ عاصی کو بھی اپنے یہاں مہمان کرتی ہیں
سنا دیتا ہوں میں سب حالِ دل معصومہ قم کو
میری ماں کی طرح مشکل میری آسان کرتی ہیں
نزولِ بی بی معصومہ قُم (س) مبارک
@KunwarMoeez ایم کیو ایم پر جو ظلم ہوا اُسکا ۱۰ فیصد بھی یوتھیوں کے ساتھ ہو جاتا تو ہم کہتے ظلم ہوا
ہِمارے بھائیوں کو اسمبلی سے اُٹھا کر مسک شُدہ لاشَیں دی گئی
ہِماری ماؤں نے جنازے پڑھائے
ہِمارے کاروباری بھائیوں کو اُٹھا کر غدار بنا کر انکے کاروبار ختم کروائے
پھر اپنے بھائیوں کے نام کروائے
We may have come at cross roads and have a very difficult challenge at home. We have to walk a tight rope amongst our Gulf brothers and brotherly Muslim neighbour Iran. So far, so good. But difficult times are coming ahead where we might not be able to keep everybody happy. We might have to choose. So what shall we do?? Best is to get the feel of people. What and How do we do that. It’s difficult When we have a govt which is not perceived as the representative of people. At least it could reach out to the estranged opposition who’s sole leader is Imran Khan. Like it or not, he is a reality. It’s an existential decision. We have to go above petty politics to arrive at this decision. We must carry everybody along. The moment of reckoning has come. Let’s prepare for that. Or people say we can’t have best of the both worlds. We might have to choose: how do we choose?? Not like this:
آج نعیم شری بھائی، امجد بیگ بھائی اور وقاص علی شاہ بھائی کی برسی ہے۔
آپ تمام ساتھیوں سے گزارش ایک دفعہ سورہٴ فاتحہ اور تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر شہید ساتھیوں کو ایصالِ ثواب کردیجیے۔
اللّه تعالی تمام شہدائے حق کی مغفرت فرماے آمین
#PrideofMQM
مستقبل کے دو پڑھے لکھے لوگ (علی رضا عابدی اور وقاص شاہ) نفرت کی بھینٹ چرھادئیے گئے۔
آج وقاص شاہ بھائی کی برسی ہے اور ۱۱ مارچ ۲۰۱۵ کو ۹۰ پر چھاپے دوران شہید کر دئیے گئے تھے۔
اللۂ تعلٰی انکی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین ثمہ آمین