اس ملک کی سب سے بڑی بدنصیبی یہ ہے کہ اس ملک کے عوام نے تباہی اور بربادی کو اپنا نصیب سمجھ لیا ہے۔ نہیں شریف انسانو نہیں ! یہ نصیب نہیں ہے ، تمہاری مجرمانہ خاموشی کا جرمانہ ہے۔
"کل، بروز منگل، ایک بار پھر 'اڈیالہ جیل' کی طرف پرامن مارچ کا وقت ہے۔ اگرچہ حکام کی جانب سے ملاقات میں رکاوٹیں کھڑی کر کے مایوس کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، لیکن قائدِ تحریک عمران خان کے حق میں بلند ہونے والے نعرے ہی ہماری اصل طاقت اور کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ہمارا جوش اور استقامت ہی ہماری فتح ہے۔ چلو چلو اڈیالہ چلو!"
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے