امریکی کانگریس کےاکتیس اراکین نےجو بائیڈن کوخط لکھاہے کےپاکستان کی نئی حکومت کونہ تو تسلیم کیاجاۓ نہ ہی امداد دی جاۓ جبتک انتخابات کی شفاف تحقیقات نہ ہوں لکھا کہ الکشن کے دن موبائل فون سروس بندکرنا فارم 45 اور فارم 47 کافرق سب کی تحقیقات ہوں اس خط پرہماری سرکارکوسانپ سونگھ گیا🤣
سابقہ CIA ڈائریکٹر ساؤتھ ایشیا افیرز بروس ریڈل
پاکستانی فوج نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے، یہ روزانہ کی بنیادوں پر صحافیوں کو اُٹھاتے ہیں اور بعض دفعہ قتل بھی کر دیتے ہیں ، یہ خود ہی دہشتگردی کو فروغ دیتے ہیں اور پھر خود ہی اُن کے خلاف آپریشن کرتے ہیں
شکریہ سر ایک نہئ امید ایک نہئ خوشی دینے کے لیے۔آپ نہئں جانتے آپ نے آج پورےملک کو کتنی بڑی خوشی دی ہے❤️
کچھ عرصہ جو آپ نے ڈی جی خان میں گزارا ہمیں اس وقت پر فخر ہے❤️
کیا قیامت کے دن مفتی تقی عثمانی صاحب جیسوں سے سوال نہیں ہوگا کہ تمہارے سامنے لوگ قتل ہوتے رہے، اسلام کا چہرہ بگاڑا جاتا رہا، لوگوں کی عزتیں پامال ہوتی رہیں، بے رحم نظام کی وجہ سے غریب خودکشیاں کرتے رہے اور تم طاقت ور ہونے کے باوجود خاموش کیوں رہے؟؟
انتخابات میں کرپشن یا فراڈ کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے,انتخابات میں کسی بھی کرپشن یا فراڈ کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے،چیئرمین امریکی ایوان نمائندگان خارجہ امور کمیٹی مائیکل مک کال
https://t.co/ZazihZFeX6
آئین کی پہلی سطور
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
پاک آرمی کا کام ہے ملک کی حفاظت اور سرحدوں کا دفاع کرنا۔ جب آپ ان سے بنک بنائیں گے، ہسپتال بنائیں گے، یونیورسٹی بنائیں گے، رئیل اسٹیٹ کا کام کریں گے، کارپوریٹ فارمنگ کریں گے، ٹرانسپورٹ کمپنیاں ان کے حوالے کریں گے تو وہ اپنا کام نہیں کر سکیں گے۔ این ایل سی کو حکومت کے ماتحت کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام نامکمل ہے۔ اس کو مکمل طور پر سویلین ایڈمنسٹریشن کے تحت لایا جائے۔ پاک آرمی کے ساتھ اخلاص اور محبت یہ ہے کہ سوائے سیکیورٹی کے باقی تمام کام سے اس کو فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ ملکی دفاع پر پروفیشنل انداز سے اپنی ڈیوٹی/ذمہ داریوں پر توجہ کر سکیں۔