میری بیٹی خیبر پختونخوا میں کوئی پولیس آپ کو ہاتھ تک نہیں لگائےگی
یہ ہائی کورٹ خیبر پختونخوا کی ہے
یہ میری عدالت ہے
یہ میرا فیصلہ ہے
کسی نے ہاتھ تک لگایا تو میں جانو اور پولیس جانے
چیف جسٹس محمد ابراہیم خان کے ریمارکس
اور ایک صاحب وہ ہیں جن کی کبھی کوئی ایسا فیصلہ دینے کی جرات ہی نہیں ہوئی کہ وہ کچھ ایسا بول سکیں