کمال بات تو یہ ہے کے فلیسطین کو جہادی امداد کی ضرورت ہے اور ہم راشن دے کر ان کی یہ مدد کر رہیں کے جو بچ گئے ہیں وہ کہیں بھوکے شہید نہ ہو جائیں۔ ارے بھائی ان کو اس وقت ہمارے جنگجوں اور اسلحوں کی ضرورت ہے نہ کے راشن کی۔ لعنت ہے ہم پر اور لعنت ہے تمام اسلامی ممالکوں پر سوائے یمن کے-
ایسا ہمارے ہاں کسی مسجد میں ہو رہا ہو تو کوئی نہ کوئی "ایمان والا" اٹھ کر بچوں کو د��و ڈالتا ہے۔
ترکوں کی ایک کہاوت ہے کہ
"اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو تمہیں اپنے دین کے مستقبل کےلیے فکرمند ہونا چاہئے"
🔴 استنبول شہید رمضان میشے امام حاطب سیکنڈری اسکول کے طلباء نے یک زبان ہو کر تلاوت کی:
’’میری نماز، میرا جینا اور میرا مرنا اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔‘‘
فاطمہ جناح بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی بہن تھیں، ایک بہتر پاکستان بنانے کیلئے انتخ��بات میں حصہ لے رہی تھیں مگر کرپٹ فوج نے اپنی جرنیلی سلطنت کو قائم رکھنے کیلئے محترمہ فاطمہ جناح کو سیکیورٹی تھریٹ اور غدار قرار دے کر قتل کر دیا
یہی کرپٹ فوج آج عمران خان کے دشمن ہیں
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"جو شخص دل کی نرمی سے محروم ہو گیا، وہ کل کے کل خیر سے محروم ہوگیا"
،کسی کو دکھ میں دیکھو،تم اس کا مداوا کرسکو اور نہ کرو،تم چاہے مفسر ہو،چاہے محدث مگر نیک نہیں ہو
یہ اہم ویڈیو اپنے گھر والوں اور دوست احباب سے ضرور شیئر کریں، اس ٹریپ سے خود بھی بچیں اور اپنے دوستوں کو بھی بچائیں.. پہلے ہی 400 معصوم نوجوانوں کی زندگی اس گینگ نے جہنم بنادی ہے...
ایرانی صدر نے 55 ہیجڑوں کے منہ پر تھپڑ مارا🚨
دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مصیبت کہ وہ قران سے دور ہو چکے ہے امت مسلمہ قران سے دور ہو چکی ہے وہ آپس میں اس بات پر لڑرہے ہے کہ وہ شیعہ ہے سنی ہے عربی عجمی ان چکروں میں پڑی ہے اس لیے مار کھا رہے ہیں !!
Dr. Abdul Qadeer Khan, 🇵🇰 the father of Pakistan’s nuclear program, gave our nation the strength to stand tall.
With the help of Allah Almighty and the unmatched efforts of this great scientist, today Pakistan is safe and sovereign.
Because of his contribution, even our enemies think twice before daring to attack us.
He was not just a scientist—he was a shield for the nation.
May Allah bless his soul and keep Pakistan strong forever.
♥️⚔️🇵🇰🇵🇰⚔️♥️
🔴 بی بی سی ورلڈ کی ایک رپورٹ نے بھارت کی جانب سے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا پر پھیلائے گئے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔
جن کا مق��د پاکستان میں تباہی کا جھوٹا تاثر دے کر اپنے ملک میں جنگی جنون پیدا کرنا تھا۔
🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-