تلخ حقیقت
کوئی ملک سیلاب کی وجہ سے پاکستان کی امداد نہیں کرنا چاہتا سب کہتے انہوں نے سیلاب کو کمائی کا زریعہ بنا لیا۔ ھر سال ھی ادھر سیلاب آتا اس کا مستقل حل کیوں نہیں نکالتےھم انکی جو مدد کرتے یہ ہتھیار خرید لیتے یا جنرلزکو جزیرے😡#ImranRiazKhan#ImranKhan
دہشت گرد ایسے ہوتے ہیں؟؟ ان مظلوموں کی یہ حالت بتا رہی ہے کہ یہ پرُامن لوگ ہیں۔۔۔ دہشت گرد ہوتے تو انہیں ریاستی گیسٹ ہاؤسز میں مہمان رکھا جاتا اور پھر احسان اللہ احسان کی طرح باعزت اور باحفاظت پاکستان سے باہر پہنچا دیا جاتا۔