#بریکنگ_نیوز
دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد یہودی درندوں کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو شہید کرنے کی دل دہلا دینے والی تصاویر
کہاں ہیں دنیا کے نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار ؟
کہاں ہیں وہ منافقین جو اسرائیل کے ساتھ یارانے بڑھانے کے لیے پر مارتے ہیں
ہے کوئی جو ان یہودی دہشت گردوں کو لگام دے ؟
@GNMadani
مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی کامیاب سرجری کے بعد 3 سالہ دل کی مریضہ بچی کی عیادت
لاہور، 29 مارچ 2024: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے اپنی سرپرستی میں دل کی مریضہ 3 سالہ بچی عنایہ فاروق کی دل کی کامیاب سرجری کے بعد اس کی عیادت کے لیے مقامی ہسپتال کا دورہ کیا۔ لڑکی اپنی بیماری سے تیزی سے صحت یاب ہو رہی ہے۔ اس کی والدہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی جانب سے بچی سے بے پناہ پیار اور محبت پر شکریہ ادا کیا۔
عاطف صاحب آٹے والے سالن نہاری کو چھوڑیں یہ بھی کوئی کھانا ہے آپ کبھی کھانوں کا بادشاہ گشتابہ کھائیں آپ کو پتہ چلے اصل پکوان ہوتا کیا ہے
اس گشتابہ کو تو بنانے میں اتنی نزاکت کہ سوچ آپ کی ۔پہلے تو صرف بھیڑ کا گوشت ہو بھیڑ بھی بارہ مہینے کی ہو پھر گوشت پھڑکتا ہو ایک گھنٹہ پرانا گوشت ہو جائے تو کسی کشمیری کھانے میں نہی ڈالتے پھر اخروٹ کے بنے سپیشل ہتھوڑے جسے تخنی کہتے اس سے ایک خاص پتھر پر گوشت کے پارچوں کے ریشے کو کوٹا جاتا ہے ساتھ چربی اور پانی لگاتے تاکہ گوشت اتنا گرم نا ہو کہ پک جائے اور اخروٹ کی لکڑی اس لیے کہ ہلکی ہوتی پھر دودھ اور دہی میں اس ریشے کے گشتابہ بنتا کشمیریوں کا ماننا یہ کنگ آف فوڈ ہے جو ایک بار کھا لے وہ اس کا گرویدہ ہو جاتا ہے گشتابہ ایسا رسیلا ہوتا کہ منہ میں گھل جاتا ہے
مرچ مصالحوں کی کثرت سے منہ جلاتے کھانے بھی بھلا کوئی پکوان ہیں
نون لیگ نے پنجاب اسمبلی میں پہلے دن چند نعرے لگائے مطیع سے منافق میر اور دنیا میں ہر وہ شخص جو خود کو رائے ساز سمجھتا لبرل کہلاتا سب نے اسمبلی کلچر وہاں تہذیب و اخلاقیات پر لمبے لئکچر لکھے سرحد اسمبلی میں جتھے لا کر خاتون رکن کو ہراساں کیا گیا کسی ایک کی غیرت نہی جاگی ثابت ہوا انہیں خواتین کے حقوق کی گھنٹہ پروا بس پی ٹی آئی کے کراوڈ کا حصہ بن کر coolدکھنا اور ڈالرز اور ویوز سمیٹنا ہے
ان منافقین کو پہنچانیں
کے پی اسمبلی میں ایک گھڑی دکھانے پر مسلم لیگ ن کی خاتون رکن کو گالیاں دینا اور جوتے پھینکنا لبے شرمی اور لچر پن کی انتہا ھے
ایک لیڈی پولیس افسر کا حجاب ٹھیک کرنے پر تنقید کرنا اورخود ایک خاتون پر جوتے پھینکنا ھی تاریک انصاف کی پہچان ھے -
admin
آصفہ کا قومی اسمبلی میں آنا خوش آیند لیکن مریم کا آنا مورثی سیاست جبکہ وہ پچھلے 5 سال سے ہر مشکل وقت میں پارٹی کو لیڈ کرتی رہی ہیں۔ اصول سب کے لیے ایک رکھیں
میرے خلاف ڈنمارک پولیس کو شکایتیں لکھ رہے میری جاب پر ای میل بھیج رہے مگر سن لو بزدلو
جیو اور یوتھیوں کی ہر سازش آپ کا بھائی ناکام بنائے گا تین دن تین سازشیں ناکام ہو چکیں
پاکستان کے لیے کئی نوکریا ں قربان مگر یہاں آگ نہی لگانے دیں گے
میں اکیلا نہی میرے ہزاروں بہن بھائی میرے ساتھ ہیں ❤️❤️ #ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ