نیب چترال کی طرف بھی توجہ کرے منتخب نمائندوں ، بیورکریٹ اور دیگر افراد کے اثاثوں کی چھان بین کرے وفاق اور صوبے سے ملنے والے فنڈز کی تحقیق ازحد ضروری ہے کہ کتنے پیسے ملے کہاں کہاں خرچ ہوئے، تعمیراتی کام کا معیار کیا ہے
سائبر فورم آف پاکستان کی جانب سےدو روزہ صوبائی سوشل میڈیا ورکشاپ اچھی کارکردگی دکھانے والے سوشل میڈیا اکٹیویسٹ برادرم جہانذیب احمد جے آئی یوتھ چترال (جنرل سیکڑری)صوبہ خیبر پختونخوامیں پہلی پوزیشن اور دوسری پوزیشن محمد اسرار خان نے حاصل کی ۔۔۔۔۔ گروپ فوٹو
لواری ٹنل کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھا جائے کام کے بہانے چترالی مسافروں کی تذلیل کا سلسلہ ہنوز جاری ہے بچے ، بوڑھے، خواتین اور مریض اب بھی کئی کئی گھنٹے لواری ٹنل کے دونوں اطراف انتظار پر مجبور ہیں