😂 کمال ہے یار۔۔۔ ابھی کل میں نے ایف آئی اے افسر کو یاد دلایا تھا کہ تم ہمارے ٹیکس سے تنخواہ لیتے ہو تو پوری پی ٹی آئی چیخ پڑی تھی کہ اقرار نے ہمارے ذہنی غلام بھائی کی بے ادبی کر دی ہے۔۔۔ اب وہی بات سہیل آفریدی کر رہا ہے، تو ذہنی غلام تالیاں بجا رہے ہیں۔
ایک ویب سائٹ کی جانب سے مبینہ سائفر شائع کرنے کے بعد یہ بات آتی ھے کہ جو سائفر عمران کہہ رہا تھا کہ مجھ گم ھو گیا ھے وہ اسی ویب سائٹ کے پاس ھے اگر یہ وہی اصل دستاویزات ھے تو عمران کے لیے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ بن سکتا ھے اور اسکی سزا بھی ھو سکتی ھے
بھارت کا یہ مکروہ چہرہ دنیا کو فرض سمجھ کر دکھائیں!
ہندوتوا غنڈوں کے ہجوم نے مسلمان نوجوان پر تھوکا ، اُسکے جسم پر گوبر اور سیاہی مل دی، اُس سے تشدد کر کے زبردستی 'جے شری رام' کے نعرے لگوائے اور پھر اُسے پورے شہر میں گھمایا
اسکا جرم؟ مسلمان ہونا
Location: Bhopal, Madhya Pradesh
Date: May 11
VHP-Bajrang Dal and Bhagwa Party members, led by Brajendra Prajapati and Rohit Singh, brutally assaulted a Muslim man over allegations of “love jihad” after raiding the hotel room of an interfaith couple. The attackers spat on him, smeared him with cow dung and ink, forced him to chant “Jai Shri Ram,” and paraded him through the town. Despite being present at both the hotel and the market, the police did not intervene and allowed the Bajrang Dal members to continue assaulting and parading the victim before eventually taking him away. The woman later reportedly told the police that they had been in a live-in relationship for the past five years and refuted the allegations against him.
یلدرم خان ترکی کا پہلا ICBM بین البراعظمی بیلسٹک میزائل
جو 6000 کلومیٹر سے 10000 کلومیٹر تک کسی بھی ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے
جو ماخ 25 کی رفتار سے 3000 کلوگرام وارہیڈ کے ساتھ امریکا کے کسی بھی اہم شہر کو اڑا سکتا ہے !
جرمنی جو کل تک ترکی کو اپنے میزائل ہتھیار نہیں بیچتا تھا
آج ترکی کے ہائپر سانک میزائل ٹائفون اور سینک خریدنے کا اعلان کررہا ہے
ترکی کے بین البر اعظمی میزائل ICBM میں بھی جرمنی دلچسپی لے رہا ہے
جب آپ طاقتور ہوں گے تو دنیا آپ کے قدموں میں آگرے گی !
یہی تاریخ کا سبق ہے
وزیراعظم خود ایک متوسط گھرانے کا ماہانہ بجٹ بنا کر قوم کو بتائیں کہ موجودہ تنخواہوں اور آمدن میں بجلی، گیس، پٹرول، کرایہ، تعلیم اور علاج کے اخراجات پورے کیسے ہوں؟؟؟
🔴 امریکہ میں ایک یہودی نوجوان نے ایک اسرائیلی فوجی کو یونیورسٹی میں مدعو کیے جانے پر احتجاج کیا۔
اس نے کہا:
“اسرائیل نے 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔ 6 سالہ ہند رجب کو 335 بار گولیاں ماری گئیں!”
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اب پتہ چلا ایئرپورٹس پر عوام کو کیوں زلیل کیا جارہا ہے ایک سال سے ؟ یہ FIA اہلکار جو اقرار الحسن کو کہتا ہے کہ "اپکا حال جواد احمد والا ہوگا" یہ وہ یوتھیے ہیں جو جان بوجھ کر عوام کو زلیل کرتے ہیں تاکہ عوام اس حکومت کے خلاف کھڑی ہو یہ حکومت بدنام ہو۔ ایک تو کھلا پیسہ بنا رہے دوسرا عوام کو حکومت کے خلاف کر رہے دونوں کام بڑی صفائی سے یہ کر رہے اور محسن نقوی صاحب سوچتے ہیں ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں؟ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور محسن نقوی صاحب فوری اس بات کا نوٹس لیں
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42
مزمل سے مجھے رائے کے ہزار اختلاف ہونگے مگر چونکہ وہ آج ایک سیاسی cult کے حملے کی زد میں ہیں، ایسے وقت پر ایک پڑھے لکھے مہذب انسان کے ساتھ کھڑے ہونا ہی میری چوائس ہے۔ More power to you @SyedMuzammilOFL
ہم نہیں بھولے اور ناں بھولیں دیں گے نو مئی
یوتھیے تو ایک منظر نہی دیکھا سکے مگر دن کی روشنی میں چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔