یہ 31 جولائی 2018 کی وڈیو ہے. جاوید میانداد نے الیکشن میں عمران کے سیلیکٹ ہونے کے محض چھ دن بعد اُس پر اور اُسکی تبدیلی پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا تھا کہ آج جو خرید رہے ہیں اور جو بک رہے ہیں یہ سب پیسہ اسمگل کرکے پاکستان سے باہر لے جائیں گے اور غریبوں کو کچھ نہیں ملے
پھر ایسا ہی ہوا
پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، سستی روٹی اور آئی پی پیز کے خلاف احتجاج
جماعت اسلامی کا اتوار، 30 اگست کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاجی جلسہ منعقد کرنے کا اعلان
کراچی، لاہور، پشاور، حیدرآباد کے دھرنے بھی جاری رہیں گے، ترجمان جماعت اسلامی
پہلے میر رضا کیس میں انصاف کے حصول کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں اور اب انصاف مانگنے والے پرامن شہریوں کے خلاف ایف آئی آر کاٹی جارہی ہے۔ یہ ظلم اور جبر کی انتہا یے۔ پیپلز پارٹی کا رویہ سخت قابل مذمت ہے
یہ جمہوریت نہیں بدترین فسطائیت ہے
#MirRaza
گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ حکومت کو پیٹرولیم لیوی سے متعلق سوچنا چاہیے اور اپنی عیاشیوں پر کٹ لگانا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ترقیاتی فنڈز پر کٹ لگا کر عوام کو ریلیف دے اور عوام کو ریلیف دینے پر کام کرے، وفاق کے ساتھ مختلف معاملات ہیں جن پر مل جل کر کام کر رہے ہیں، وفاق سے اپنے مسائل پر دلیل کے ساتھ بات کرنی چاہیے۔
#TOKAlert #PetroleumLevy
پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ، سستی روٹی اور عوام کیلیے فوری ریلیف، حافظ نعیم نے حکومت سے مطالبات منوانے کیلیے تین ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا
🚨 اہم ٹرینڈ الرٹ
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرول لیوی کے خلاف "3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔"
📢 اب وقت ہے کہ اس اعلان کو ہر شخص تک پہنچایا جائے۔ تمام ساتھی فوری طور پر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کمپین میں شامل ہوں اور اپنی آواز بلند کریں۔
میدان میں جدوجہد کا اگلا مرحلہ 3 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال ہے؛ سوشل میڈیا پر اس کی آواز ہم سب نے بننا ہے۔
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرملک_گیرہڑتال