Owner at United Contractors&Builder, Member at Federation of Pakistan Chambers of Commerce & Industry, Vice President at Marketing Society Network. #MSN
لیاری کے جیالوں نے 8 فروری کا فیصلہ آج ہی سنا دیا۔ @AseefaBZ کا شاندار استقبال لیاری کی عوام کا پیپلز پارٹی پہ اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے! تیر کی جیت، عوام کی جیت🏹✌️
#چنو_نئی_سوچ_کو
لیاری والوں نے آج ایک بار پھر دل جیت لیا ،یہ جوش اور جزبہ، @AseefaBZ کا والہانہ استقبال اور بھٹو کے ساتھ بےلوث اور بےمثال محبت کا اظہار لاجواب ہے ۔ لیاری کل بھی بھٹو کا تھا، آج بھی بھٹو کا ہے۔ #چنو_نئی_سوچ_کو ✌️🙏
میں پُرامید ہوں کہ آپ 8 فروری کو ایک نئی سوچ کا ساتھ دیں گے، ایک ایسی سوچ جو ملک کو تقسیم کرنے کے بجائے ملک کو جوڑکر عوام کے مسائل کا حل نکالے گی۔ انشاء ﷲ ہم ملکر اپنے عوامی معاشی معاہدے کے 10 نکات پر عمل درآمد کرکے غریب، مزدور، محنت کش، جوان، بے گھر، خواتین، کسان اور ہاری کی قسمت بدلیں گے۔
اٹھ کے اب بذم جہاں کا کچھ اور انداز ہے ،
مشرق و مغرب میں اب تیرے دور کا آغاز ہے !!
Ex Senator Yousuf Baloch candidate PS107 give greeting to PSF South president @shehbaz_malick for appointed as a digital head of south 🇵🇰🇱🇾
#PPPDigitalSouth@BBhuttoZardari@Bhuttoiest
منہاج القرآن سیکریٹریٹ لاہور پہنچ کر 2014 میں ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے 14 جبکہ اسلام آباد میں شہید ہونے والے منہاج القرآن کے 9 شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں 24 گھنٹے ذکر و اذکار کے مقام گوشہ درود کا دورہ کیا اور پاکستان عوامی تحریک کے عہ��اروں سے ملاقات کی۔ پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے این اے 127 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت پر ان کا شکرگزار ہوں۔
Provincial Assembly Candidate PS-107 Senator Muhammad Yousuf Baloch Pakistan Peoples Party - PPP Vote for PPP. #Election2024 Thank You Chairman @BBhuttoZardari@MediaCellPPP
ہم نے مشکل فیصلے کرنے ہونگے، وزارتوں کو صوبوں کے حوالے کرکے 300 ارب روپے بچائے جاسکیں گے، اشرافیہ کو ملنے والے 1500 ارب کی ملنے والی سبسڈی کو صحیح طریقہ کار سے استعمال کیا جائے گا، محض سندھ میں 20 لاکھ گھر بناکردکھائے ہیں تو پورے پاکستان میں 30 لاکھ گھر بنانا بڑی بات نہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#PPP پی ایس 107 کے نامزد امیدوار @SenatorYousuf بلوچ ڈویژنل ڈپٹی سیکرٹری @ShakeelChPPP ٹاؤن چیئرمین لیاری ناصر کریم بلوچ شہید جیالے ملک محمد خان کی رہائشگاہ پہنچ گئےجنرل سیکرٹری سٹی ایریا ضلع جنوبی PPP ملک مشتاق سے ملاقات اور اس موقع پر دیگر عہدیداران و جیالےبھی موجود ہیں