حسد سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب نے جو کام کر دکھایا ہے اُس سے نہ صرف تاریخ رقم ہوئی بلکہ پاکستان کا وقار بھی دنیا کے سامنے بلند ہوا ہے۔ جو معشیت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا
@CMShehbaz@MaryamNSharif
میں عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ امن معاہدے کے نتیجے میں آنے والے عالمی معاشی استحکام کے ثمرات ہر پاکستانی کو پہنچائیں گے۔ امن معاہدہ نہ صرف پاکستان میں بسنے والوں بلکہ دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے باعث افتخار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
یہ کہتے ہیں یہاں میرا لیڈر کھڑا تھا۔ میں کہتی ہوں میرا لیڈر نوازشریف تین دفعہ اس کرسی وزارت پہ کھڑا تھا جسکی حکموت پہ آپکے مہربانوں نے شب خون مارا تھا۔ شمائلہ رانا کا قومی اسمبلی میں ااظہار خیال
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کا تاریخی ترقیاتی و عوام دوست بجٹ۔ مجموعی حجم 5,903.5 ارب روپے، جس میں صوبے کی پائیدار ترقی اور عوامی فلاح کو ترجیح دی گئی ہے۔
📌 ترقیاتی بجٹ: 752 ارب روپے
📌 تعلیم: 750.1 ارب روپے
📌 صحت: 500.6 ارب روپے
📌 لوکل گورنمنٹس: 823.9 ارب روپے
📌 زراعت: 91.9 ارب روپے
#PunjabBudget2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجٹ 2026-2027 کی دستاویزات پر دستخط کر کے عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور خوشحال پنجاب کے عزم کا اعادہ کر دیا۔ یہ بجٹ عوام دوست پالیسیوں، معاشی استحکام، تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
#PunjabBudget2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی
زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں
مالی سال( 2026-27) کا بجٹ منظوری دے دی گئی، بجٹ کا حجم 5903 ارب ہے ۔
#PunjabBudget2026