دعا کا طریقہ کیا ہے؟ دعا میں اللہ پاک کی تعریف اور شکر کی تعلیم کیوں ہے؟ اور ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھنے کا راز کیا ہے؟ حضرت ڈاکٹر عبد الحئی عارف ؒ کا دعا میں درود شریف پڑھنے پر ذوق کیا تھا؟! سبحان اللہ
دعا کے حوالے سے شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی بہترین گفتگو