19 سالہ نوجوان نے آئی فون 15 کا مطالبہ کیا۔
والدین نے انکار کر دیا۔
بیٹا چٹان کے کنارے جا پہنچا اور خودکشی کی دھمکی دینے لگا۔
والدین نے تین گھنٹے تک اسے سمجھانے کی کوشش کی۔
والد نے اسے پکڑ لیا، لیکن بیٹے نے والد کو بھی اپنے ساتھ گہری کھائی میں گرا دیا۔
ماں نے بھی اپنی جان لے لی۔
یہ لوگ نہیں، جیسے حیاتیاتی ہتھیار ہوں۔ ایسے لوگوں کو دور رکھنا چاہیے۔
اطلس ہونڈا نے پرانی ہونڈا سی ڈی 70 کے مالکان کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرا دی ہے۔
پرانی موٹر سائیکل کی قیمت کا اندازہ لگا کر یہ رقم نئی سی ڈی 70 کی قیمت سے منہا کی جائے گی۔
باقی رقم ادا کرکے نئی ہونڈا سی ڈی 70 حاصل کی جا سکے گی۔
نئی سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ 59 ہزار 900 روپے ہے۔
پرانی موٹر سائیکل کی ایکسچینج ویلیو مقرر نہیں کی گئی، حتمی رقم موٹر سائیکل کی حالت اور قیمت کے اندازے پر منحصر ہوگی۔
مزید معلومات کے لیے قریبی اطلس ہونڈا ڈیلرشپ سے رابطہ کریں۔
#Honda #CD70 #AtlasHonda #ExchangeOffer #Pakistan #TechRahat
کتنی پیاری بچی ہے ناں لیکن اس کی والدہ کا رو رو کر برا حال ہے
ہم کہتے ہیں کہ بچیاں گھر سے نکل جاتیں ہیں لیکن 11 سالہ بچی جسے معاشرے کا پتا ہی نہیں نہ اس بچی کے پاس موبائل ہے نہ ہی کچھ
لیکن دو روز قبل گھر سے باہر نکلی اور گھر نہ آئی ماں در در کی ٹھوکریں کھارہی ہے اس کا رو رو کر برا حال ہے
باپ بیچارا تھانہ کے چکر لگا رہا ہے جس سے جو کچھ ہورہا ہے وہ بیچارا اتنی ہی ایفرٹ کر رہا ہے ۔
اب وہ تھک کر بیٹھ گئے ہیں اب ان کی آخری امید سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم ہے
بچی کا نام حرا بھٹو ہے عمر صرف گیارا سال ہے چھٹی کلاس میں پڑھتی ہے
لیکن گھر سے باہر گئی جیسے وقت گزرا ماں پریشان ہوکر باہر دیکھنی لگی
اس کے بعد پورا علاقہ چھان مارا بچی نہ ملی
اگر آپ اس کو پورے سوشل میڈیا پہ پھیلاتے ہیں تو ﷲ کے حکم سے بچی کو اغواء کرنے والے اس کو چھپا نہیں سکیں گے بچی کے والد کا نمبر یہ ہے۔ 0333-7546324
😪😪😪😪
شہباز شریف کھڑے ہوکر پانی نکلاتے تھے وہ بہت خیال رکھتے تھے عوام کا، مجھے کھڑا نہیں ہونا پڑتا میں جب تک پانی نکلوا نہیں لیتی دو گھنٹے میں اس وقت تک نہیں چھوڑتی۔۔۔
سیلابی حالات کا مریم نواز کا زکر۔۔
یہ انیرود اچاریہ ہے ہندوستانی پیر بابا کہہ لیں جس کو لوگ بھگوان کی حد تک مانتے ہیں
یہ شکاگو میں اپنے بلڈ ٹیسٹ کروانے گیا ہے اور ان رپورٹس میں کچھ پرابلمز بھی ائے ہیں جس کے لیے اس نے وہاں سے دوائی لی ہے
لیکن اپنے ملک میں سب کو گیان دیتا ہے کہ دوا لینے کی ضرورت نہیں ہے گائے کے پیشاب میں دلیہ بنا کے کھاؤ ہر بیماری ٹھیک ہو جائے گی 🤕🖐️🖐️