ہم سینٹر روبینہ خالد صاحبہ سمیت تمام سینٹرز کا سینٹ کے فلور پر پہلے دن سے پی ایم ڈی سی کا فارن میڈیکل گریجویٹس کیسا تھ جاری ظلم اور زیادتی کے خلاف مسلسل آواز اٹھانے اور پی ایم ڈی سی میں بیٹھی مافیا کی غیرت جگانے پر پورے تہ دل سے شکر گزار ہیں
@RubinakhalidPPP@HumayunMohmand
Foreign medical graduates are really thankful to you for constantly rising the percentage issue and all injustice that's going on In PMDC on the floor of senate under the umbrella of corrupt president Dr Rizwan taaj and all others.
@HumayunMohmand@RubinakhalidPPP@drzarqa
چئیرمین وائے ڈی اے پنجاب ڈاکٹر اشرفی اور صدر وائے ڈی اے اسلام آباد ڈاکٹر اچکزئی کی دیگر ڈاکٹر کے ہمراہ پی ایم ڈی سی کے خلاف دھواں دار پریس کانفرنس۔۔۔
#Pmdc#yda
بیرون ملک سے پڑھ کر آئے ڈاکٹرز کا امتحانات کو لے کر کوئی ایشو ہے،ینگ ڈاکٹرز اسلام آباد میں احتجاج کر رہے تھے اور احتجاج ختم کرو��نے کو لیے پولیس نو اپنا روایتی ہتھیار: تشدد اختیار کیا۔
اسلام آباد پولیس کا ڈاکٹر کے پر امن ��حتجاج پر لاٹھی چارج جس کے نتیجے میں متعدد ڈاکٹرز زخمی ہوئے
مزید یہ کے ڈاکٹرز کی نا زیبا ویڈیوز بھی بنائی گئیں اور انہیں دھمکایا گیا
ہم @GovtofPakistan سے اپیل کرتے ہیں کی ہنگامی بنیادوں پر واقع کا نوٹس لیا جائے
@anwaar_kakar
@CMPUNJABSMT
اسلام آباد پولیس کو اگر ڈاکٹرز کے گریبان پھاڑنے اور تھپڑ مارنے سے فرصت مل گئی ہو تو بتاتا چلوں کہ کل قائد اعظم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار کو انکی بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔۔۔