🚨 BREAKING: $787 Billion Lost in the Stock Market Today!
Warren Buffett's timeless advice resonates now more than ever: "Be fearful when others are greedy, and greedy only when others are fearful."
#amici24#BREAKING@realDonaldTrump
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
(Wa Makaroo, wa makarallah, wallahu khairul makireen)
“And (the unbelievers) plotted and planned, and Allah too planned, and the best of planners is Allah.” Quran 3:54
#QuranCube#Quran#Revelation#Allah#bookofgod
یہ دونوں گندی وحشی ماں بیٹیاں صغراں اور یاسمین ہیں جنہوں نے زارا پر ظلم و بربریت کی انتہا کر دی ۔ ان دونوں نے لاہور سے اپنا”خصوصی بندا “دس ہزار روپے ایڈاونس کرایہ دے کر گاؤں بلایا ،اسکے ہمراہ مارکیٹ جا کر چھری اور ٹوکا خریدا۔ پھر گھر جا کر سوتی ہوئی زارا کو ٹانگوں اور بازوں سے پکڑ کر گلا گھونٹ کر قتل کیا ۔ جس کے بعد سر کو پٹرول چھڑک کر جلایا ۔ سر کو بچوں کے ڈائپر بیگ میں پیک کیا اور پھر صغراں نواسے کی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر زارا کے پانچ بیگز میں بھرے اعضا نالے اور مختلف مقامات پرپھینکتی رہی۔
میرے پاس زارا کے ساتھ ہوئے ظلم کےتصاویر ہیں لیکن وہ تصاویر دیکھ کر میں دو دن سے جس اذیت سے گزر رہی ہوں ، نہیں چاہتی کہ کوئی اور وہ دیکھے
#JusticeForZara
اسلام آباد پولیس کا ڈاکٹر کے پر امن احتجاج پر لاٹھی چارج جس کے نتیجے میں متعدد ڈاکٹرز زخمی ہوئے
مزید یہ کے ڈاکٹرز کی نا زیبا ویڈیوز بھی بنائی گئیں اور انہیں دھمکایا گیا
ہم @GovtofPakistan سے اپیل کرتے ہیں کی ہنگامی بنیادوں پر واقع کا نوٹس لیا جائے
@anwaar_kakar@CMPUNJABSMT
اسلام آباد پولیس کا ڈاکٹر کے پر امن احتجاج پر لاٹھی چارج جس کے نتیجے میں متعدد ڈاکٹرز زخمی ہوئے
مزید یہ کے ڈاکٹرز کی نا زیبا ویڈیوز بھی بنائی گئیں اور انہیں دھمکایا گیا
ہم @GovtofPakistan سے اپیل کرتے ہیں کی ہنگامی بنیادوں پر واقع کا نوٹس لیا جائے
@anwaar_kakar@CMPUNJABSMT
@MNBUrdu @OfficialAIOU Will you share news of fmgs infornt of pmdc?how police treating fmgs doctors ?or this news is not important for your news? Last time your news paper pick up the story and publish it. Now Will you do follow up?
اسلام آباد پولیس کو اگر ڈاکٹرز کے گریبان پھاڑنے اور تھپڑ مارنے سے فرصت مل گئی ہو تو بتاتا چلوں کہ کل قائد اعظم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار کو انکی بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔۔۔
4 December 2024
تاریخ میں اس قربانی کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا کہ جب اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نوجوان اپنا حق لینے کیلئے سردی کی یخ بستہ رات میں کھلے آسمان کے نیچے کسی مسیحا کے منتظر ہیں
ہمارا خوں بھی شامل ہے تزئینِ گلتاں میں
ہمیں بھی یاد رکھنا جب چمن میں بہار آئے