فسطائیت کی انتہا 🚨
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اسکواڈ اور گاڑیوں کو پٹرول کی ضرورت تھی، لیکن انتظامیہ نے یہ پٹرول پمپ بھی بند کروا رکھا ہے
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کو پولیس ڈالے میں بیٹھا کر لے جایا جا رہا ہے، پولیس پرزن وین میں سہیل آفری��ی جاتے ہوئے دیکھائے دے رہے ہیں، ڈالا تیزی سے نامعلوم مقام کہجانب لے جارہے ہیں
مجھے اغواء کیا اس کے بعد یہاں سڑک پر پھینک گئے، آپ نے پرامن رہنا ہے یہ سب پنجاب کی جعلی حکومت نے کروایا ہے یہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے آپ نے پرامن رہنا ہے"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کی کوشش پر کارکنوں کو پُرامن رہنے کی اپیل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کارکنوں سے اپیل کی کہ آپ نے پُرامن رہنا ہے، کسی پر ہاتھ نہیں ڈالنا اور اشتعال میں نہیں آنا۔
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے۔۔
طالبہ