Lionel Messi wins the 2023 #BallonDor making it 8 in total for the Greatest of all time!
There's no one like this man right here in the world of football. Bro has climbed into a galaxy of his own. Far beyond reach.
#GOAT𓃵 Messi FC Mbappe Victor Osimhen Kolo Muani Top 3 Speed Calm down Gundogan Fubara
Abusing our beloved Prophet Muhammad ﷺ is a red line for every Muslim. Indian govt so far refused to arrest their two leaders who insulted our Holy Prophet and its the responsibility of all Muslim leaders to raise voice against India #Stopinsulting_ProphetMuhammad
شہباز حکومت نے حبیب بنک سے کہا ہے کہ وہ سود کے خلاف شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل میں جائے۔ حبیب بنک نے تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ پہلے ۱۹۹۲ میں سود کے خلاف شریعت کورٹ کے فیصلے پر نواز شریف اپیل میں گیا تھا ۔ یہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ کا واضح اعلان ہوگا
ڈاکٹر اسرار احمد کی تنظیم اسلامی کے وفد کی امیر شجاع الدین شیخ کی سربراہی میں عمران خان سے ملا قات ۔ ڈاکٹر اسرار کے صاحبزادے آصف حمید بھی شریک ۔ یہ ہے اصل دینی رویہ ۔ جب مقابلہ اللہ کے واضح دشمن اور وقت کے طاغوت امریکہ سے ہو تو اپنے تمام اختلافات پس پشت اور باطل سے جنگ پہلے
عالمی پابندیوں کے باوجود ،طالبان کے افغانستان نے 231ارب افغانی کا سالانہ بجٹ منظور کرلیا 203 غیر ترقیاتی اور 27.9 ارب ترقیاتی بجٹ ہے۔ بجٹ کسی بیرونی امداد اور قرضے کے بغیر ترتیب دیا گیا ہے۔افغان معیشت ترقی پر گامزن ، ڈالر کی قیمت گرتے ہوئے 90 افغانی تک آگئی ۔ اللہ اکبر
اتنی جانیں گنوانے کے باوجود ماضی میں چینی ورکرز اور اساتذہ کبھی ایسے واپس نہیں جیسا اب ہو رہا ہے۔
یہ لوگ ڈر کر نہیں مایوس ہو کر جارہے ہیں کیونکہ ہم آج بھی امریکہ کے ایک اشارے کے غلام ہیں اور غلاموں پر سرمایہ کاری بے سود ہوتی ہے۔
شرم آنی چاہیے ان مذھبی جماعتوں کو کہ شہباز شریف نے میٹرک کے نصاب میں عمران کا لگائے اسلامیات اور سیرت النبی کے کورس کو ختم کیا تو یہ چپ رہے اور احتجاج ایک سیکولر لبرل شفقت محمود نے کیا ۔ لعنت ایسی سیاست پر جو دینی حمیت اور غیرت ختم کر دے ۔ کہاں ہیں سراج الحق ، فضل الرحمان وغیر