ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم ہندوستانی فوج سے لڑ رہے ہیں، ہم پر پاکستانی جرنیل ایسے گولیاں برسا رہے ہیں جیسے بھارتی فوج کشمیریوں پر برساتی ہے
کشمیری مظاہرین
اسرائیل فوج نے گھر کے دودھ پیتے بچے بوڑھے عورتیتں شہید کردیں کسی بھی اسلامی ملک کے سربراہ نے کوئ مزمت کی !!
کیالبنان شام فلسطین کے مسلمانوں کا خون اتنا سستا ہے ؟؟
اور ہم اس کے ساتھ نام نہاد بورڈ آف پیس کا حصہ ہیں !!
انکو اسلحہ سے محروم کرنے کیلیے جو ان مظلومین کو بچاتے ہیں !!
نارووال کے نجی کالج میں فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کی طالبات کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ پنجاب حکومت او�� مسلم لیگ (ن) کی نام نہاد گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے۔
بیٹیوں کے تحفظ کے دعوے صرف بیانات ت�� محدود ہیں جبکہ زمینی حقائق کچھ اور بتا رہے ہیں۔
اگر طالبات تعلیمی اداروں میں بھی محفوظ نہیں تو پھر پنجاب حکومت کس چیز کی دعویدار ہے؟
وزیر اعلیٰ مریم نواز فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔
@MaryamNSharif
مریم نواز نے پنجاب تباہ کر دیا ہے
جہاں معیاری علاج اور ادویات میسر ہونی چاہئیں وہاں صرف میڈم جی کی تصویریں نظر اتی ہیں
ایک معمولی گلے کے آپریشن تک اگر صحیح نہ ہو تو آپ سمجھ جائیں کہ پنجاب کے ہسپتال کس حالت میں ہے
ایسے واقعات محض ایک نہیں بلکہ متعدد ہیں
امریکہ و اسرائیل ایران کی خواتین کے حقوق کا اتنا ڈرامہ کرتے ہیں اور یہی ڈرامہ کر کے ایران کے عوام کو اکسانا چاہتے تھے اورخود جب ایک امریکی خاتون نے اپنے بیٹے کو اسرائیل کے لئے لڑنے اور مرنے کے لئے بھیجنے سے انکار کیا تو کیا سلوک کیا آپ دیکھ سکتے ہیں
بریکنگ🚨
اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
میری بہن کے ہاتھ بھی ٹوٹ گئے تھے۔۔کیا عام عوام ایسے ہی مرنے کےلئے ہے۔۔16 سال کے لڑکے کو V8 دے دی۔۔وہ ہائیکورٹ کے جج ہیں تو کیا قانون اُن سے چھوٹا ہے۔۔ہم چاہتے ہیں سخت سے سخت سزا دی جائے 💔....ایکسیڈنٹ میں وفات پانے والی بہن کی آہ و زاری
Arena Two $ATWO Airdrop Confirmed! 🪂
Join now and take a guess, how big do you think the prize pool is? 👀
@ArenaTwoX#Airdrop#Giveaway#Web3#Dubai https://t.co/v0E77Op3tB
@ShamsAmjadJI بھائی تمھاری باقی باتوں سے اتفاق ہو بھی سکتا ہے لیکن امریکہ اور اسرائیل سے ڈرنے والی بات سے شدید اختلاف ہے ڈرنے والے جو ہیں وہ ابھی مسلط ہیں ورنہ انکے نیوز پے بیٹھ کے ان کے اینکر کو صاف اور کلیر کٹ نا ہر کوئی نہیں کہ سکتا
@ShamsAmjadJI Pta nahi kis ny ye post chla di k naam nahi liya
Or aaj puri PTI zaleel horhi hy😡
Tum log to patwario sy bhi neechy gir gay
Ab khan ki parhy likhy hony wali baat tum jahilo py bhi beth rahi hy