@ULahore whats going on in your university .. your Professor Rabia hussain is teasing students and making them confused during online exams .. Is this ur rule ?? Is this ur criteria of examination to make them confuse ??
بعض لوگ شاید دنیا سے اتنے دکھی جاتے ہیں کہ وہ وصیت میں ایسے الفاظ لکھوا جاتے ہیں۔۔
گزشتہ سال ایک جنازے پر گیا قبرستان میں ایک قبر دیکھی جس پر لکھا تھا "دکھ دینے والے حضرات قبر پر تشریف نہ لائیں۔۔۔.
انسانی دل بہت حساس ہوتا ہے لوگوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں۔۔انہیں اہمیت دیں..!!