لقاء الاخوان جلاء الأحزان ❤️🍃
_________________________________
دوستوں کی ملاقات، غموں کو مِٹا دیتی ھے…😍💙
قبلہ عبد الرحمٰن بھائی اور مطیب خان صاحب کے ساتھ…♥️🥰
#friend#goldenwords
ہمارے سردار حضرت امیرِ معاویہ (رضی اللّٰه عنہ) پہ ہماری لاکھوں نسلیں قربان…🔥
فداک ابی و امی و روحی و قلبی و ولدی و اھلی و مالی یا معاویہ…💙❤️
#muaviya#muawiya#shaabi
غار میں سانپ نے سیدنا صدیقِ اکبر کے پاؤں پر ڈسا۔ گویا کہ لوگوں کو بتایا۔
جس کو درِ مصطفیٰ ﷺ تک پہنچنا ہے۔ پہلے صدیقِ اکبر (رضی اللّٰہ عنہ) کے قدموں تک پہنچنا ہو گا
مسلمانوں کا ترقی کی طرف ایک اور قدم___🥀
ترکی کے صدر طیب اردگان نے ایک "کاریا گرجا گھر میوزیم" کو بھی دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے🕌
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں ✊🏻
آگے آگے دیکھیے
ہوتا ہے کیا
#chorachurch#ayasofia
وطن تو آزار ہو چکا، دماغ و دل غلام ہے اب بھی
پیئے ہوئے ہیں شرابِ غفلت، یہاں پر خاص و عام اب بھی
میرے میخاناءِ وطن کا، وہی کوہنا اب بھی
کسی پر جامِ شراب جائز، کسی پر پانی حرام اب بھی
غلط ہے تیرا یہ نعرہ ساقی، بدل چکا ہے نظامِ محفی
وہی شکست سی بوتلیں، وہی شکست سا جام اب بھی
تمام محبینِ وطنِ پاکستان کو یومِ آزادی مبارک ہو🇵🇰🇵🇰🇵🇰
"اگر ہمارا بچہ بچہ نمازی بن گیا تو ملک خوشحال ہو جائے گا"
کیونکہ نماز بے حیائی اور بڑے کاموں سے بچاتی ہے (القرآن)
جشنِ آزادی منائیے مگر گناہوں سے بچتے ہوئے #IndependenceDay
آج تاریخ کا خاص دن!
آیا صوفیا مسجد میں 86 سال بعد آج نماز جمعہ کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل ہو گئیں
صدر رجب طیب ایردوان خاص طور پر نماز میں شریک ہوں گے
نماز جمعہ میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے
ترک حکومت نے پنج وقتہ نمازوں کیلئے ائمہ اور مؤذن حضرات کا تقرر کر دیا ہے۔۔
#ayasofya