ذرا دیکھئے کہ ریاست اور ادارے کس طرح حق خطیب عرف شُف شُف جیسے فراڈئیوں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ میں نے جعلی عامل حق خطیب کے اڈے سے کئی کلومیٹر دور پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے میرے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کہو سبحان اللہ
For those asking iska winner announce nahi hua. Yeh masla abhi tak theek nahi hua. No matter how much i scroll it fails to show me the first comment visible with zero likes. Still looking for solution.
کامونکی: این اے 79 پی ٹی آئی کارکنان نے احسان اللہ ورک کو گرفتار ہونے سے بچا لیا۔ احسان اللہ ورک اپنی کمپین کرنے کے بعد روانہ۔..
@Naya__Pakistan_@PTIofficial
کون زرتاج گل؟ میں نہیں جانتا
یہاں کیوں آئی ہے؟
درخواست اوتھ کمشنر سے اٹیسٹ نہیں کروائی
نام کے ساتھ گل کیوں لکھا ہے؟
یہ حرکتیں اچھی نہیں ہیں
ہمارے پاس کیا لینے آئی ہے
ایک خاص سیاسی جماعت سے تو نہیں
کچھ تو کیاہو گا ورنہ چھپتی نہ پھرتی
اور بہت کیس ہیں ہمارے پاس
ہمارا وقت ضائع نہ کریں
پولیس کو ہم کیسے روک سکتے ہیں؟
آپ کی حکومت میں بھی تو ہوا تھا
اس وقت درخواست کیوں نہیں دی تھی
آپکی حکومت میں یہ ہوا تو اسکی مذمت کی تھی؟
بوجھو تو کس کی عدالت ہے؟
#PeshawarHighCourt
کون زرتاج گل؟ میں نہیں جانتا
یہاں کیوں آئی ہے؟
درخواست اوتھ کمشنر سے اٹیسٹ نہیں کروائی
نام کے ساتھ گل کیوں لکھا ہے؟
یہ حرکتیں اچھی نہیں ہیں
ہمارے پاس کیا لینے آئی ہے
ایک خاص سیاسی جماعت سے تو نہیں
کچھ تو کیاہو گا ورنہ چھپتی نہ پھرتی
اور بہت کیس ہیں ہمارے پاس
ہمارا وقت ضائع نہ کریں
پولیس کو ہم کیسے روک سکتے ہیں؟
آپ کی حکومت میں بھی تو ہوا تھا
اس وقت درخواست کیوں نہیں دی تھی
آپکی حکومت میں یہ ہوا تو اسکی مذمت کی تھی؟
بوجھو تو کس کی عدالت ہے؟
#PeshawarHighCourt
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی لطیف کھوسہ کے نام کے ساتھ سردار لکھنے پر برہم ہوگئے"سردار اور نوابوں کو چھوڑ دیں، اب غلامی سے نکل آئیں، سردار لکھ کر اپنا رتبہ بڑا نہ کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ۔۔!! : "جس کے کاغذات مسترد ہوئے وہ خود اپیل کرے بات ختم، آپ تقریر نہ کریں، قانونی بات کریں، آئین پاکستان کے ساتھ مذاق بند ہونا چاہئے"ہمیں سمجھ نہیں آرہا کہ آپ ہم سے چاہتے کیا ہیں" چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ