یہ دن بھی آنے تھے کہ ہمارے سابقہ وزیرداخلہ سدھو موسے والا کے گانے شیئر کررہے ہیں ۔۔۔ لگتا ہے این اے 100 والوں بے رانا صاحب کو گہری ذہنی چوٹ پہنچائی ہے۔۔۔
This Long March is not a demonstration but a mass movement against #BalochGenocide.
From Turbat to DG Khan, thousands of Baloch are part of it, and this movement will fight against state barbarism across Balochistan.
#MarchAgainstBalochGenocide
عوام اور صاحب اختیار جب آمنے سامنے آجائیں تو وقتی جیت صاحب اقتدار کو مل تو سکتی ہے لیکن خاتمہ صاحب اقتدار کا ہی آخر کار ہوتا ہے۔۔۔
#بادشاہ_ننگا_ہے#BlackDay
@iqrarulhassan اے آر وائے تا قیامت بھی اپنے بل بوتے پر جیو اور دوسرے ٹی وی چینلز کا مقابلہ نہیں کر سکتا تھا۔۔۔ تحریک انصاف کی وجہ سے آج یہ چینل ن لیگی جیو جیسے دیو ہیکل میڈیا جائنٹ کو ٹکر دے پایا اور آج انہی کو غدار بتا رہے ہیں۔۔۔ شرم شاہ جی آپ کو بھی نہیں آتی۔۔۔