ہر ممبر قومی اسمبلی کی اسمبلی سیٹ پہ اس کا تقسیمی نمبرہوتا ہے۔ وزیراعظم @ImranKhanPTI کی وزیراعظم کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر ساتھ لے آیا ہوں۔ وہاں نہیں چھوڑا۔ اس کو اپنے پاس محفوظ کرلیا ہے اور جب خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے تو اپنے ہاتھ سے یہ دوبارہ لگاؤنگا انشاءاللّٰہ۔
Thank you to all Pakistanis for their amazing outpouring of support & emotions to protest against US-backed regime change abetted by local Mir Jafars to bring into power a coterie of pliable crooks all out on bail. Shows Pakistanis at home & abroad have emphatically rejected this
شاہدرہ موڑ پر راستے کھلوانے کی کوشش میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے کارکنان کے ہاتھوں بدترین تشدد سے موت کے منہ میں چلا گیا
کانسٹیبل محمد افضل تھانہ گوالمنڈی لاہور
@ImranKhanPTI خان صاحب خدا کا خوف کریں ہر استاد کے لیے کرونا وائرس ٹیسٹ لازمی قرار دے کر اپ پرائیوٹ لیبارٹریوں کو فایدہ پہنچا رہے ہیں خدارا ہوش کہاں سے بھریں8000 کریں غریب اساتزہ
" آج سے میری ھر نماز کے بعد یہ دعا ھوگی کی اس ملک کی بنیاد جو اسلام اور کلمہ پر رکھی گئ تھی اس ملک میں شریعت نا فظ ھو۔۔۔ وہ قانون نافذ ھو جو اللہ نے چودہ سو سال پہلے ھمارے آقاء دوجہاں کے زریعے قران کی صورت میں اُتارا۔۔۔ وھی قانون ھمیں چاھیے کفر کا قانون نہیں چاھیے!!!