پاکستان اس سے زیادہ بڑے بڑے بحرانوں سے گزر چکا ہے اس سے بھی نکل جائیگا مسئلہ فقط اتنا سا ھیکہ دائروں کے اس سفر کے بارے میں اگلے کچھ برس میں نواز شریف آصف علی زرداری یا انکے قریبی کسی انٹرویو میں ہمیں بتا رہے ہونگے کہ یہ غلطی ہوگئی تھی گورنر راج نافذ نہیں کرنا چاھیئے تھا ، وہ
نہال ھاشمی کی افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائ کا انعام دے دیا گیا۔
کہ رھے ھیں فوج نےایک انچ زمین بھی فتح نہیں کی۔ ایف سولہ اور ایٹم بم انہوں نے دکھانے کے لئے رکھے ھویے ھیں۔
ھاشمی صاحب 9 مئی کا کچھ یاد ھے یا نہیں؟
گلگت بلتستان میں کرفیو نافز۔
سمجھ نہیں آتا، حملہ اسرائیل اور امریکہ نے کیا لیکن سزا آپ اپنے ملک کو کیوں دے رھے ھیں۔
یاد رکھیں، پاکستان وہ واحد اسلامی ملک ھے جس نے ان حملوں کی بھرپور مزمت کی ھے
ایران کو نیوکلئر ھونے سے روکنے والوں کے پاس خود ھزاروں اور سینکڑوں کی تعداد میں نیوکلئر ببم ھیں۔ کیا وہ ایران اور دوسروں کے لئے خطرہ نہیں۔
اردن کے گرنے کی وجہ سے چائنا اور روس دنیا میں net stablizers کے طور پر irrelevant ھو گئے۔
دنیا کو اب امریکہ کے حکم اور خواہشات سے ھی چلایا جائے گا۔
He was not made prime minister for making decisions, he is doing excellently the job he is famous for...
BTW who the crazy hell wd take a govt serious which has lost election....
اسرائیل کے ایران پر حملے نے ثابت کیا کہ طاقتور کے آگے کوئی قانون نہیں۔
اقوام متحدہ صرف تیسری دنیا کے ملکوں کے خلاف ایکشن کے لئے رہ گیا۔
امریکہ اور اتحادیوں کے آگے روس اور چین نے بھی آواز اٹھانا بند کر دی ھے۔
عرب اور مسلمان ممالک اپنی باری کے آنے سے سہمے ھوئے ھیں۔
پاکستان نے ثابت کر دیا ایک مضبوط، تربیت یافتہ اور قابل فوج آپ کی سیکورٹی کی ضمانت ہے۔ پاکستان ہر اگر اس طرح 200 طیارے حملہ کرتے تو 50 تو لازمی گرا لئے جاتے۔
یہود و ھنود کا یہ اتحاد پہلے ھمارے اوپر ھی حملہ آور ھوا تھا۔
بھر ہور جواب کی وجہ سے خاموش ھوا۔
جاگتے رہیں۔ اپنی فوج کو مضبوط اور سپورٹ کریں ۔
قاسم سلیمانی مروایا،صدر مروایا،اسماعیل ہانیہ کو شہید کروایا،اب آرمی چیف،کمانڈر پاسداران،کئی ایٹمی سائنسدان،مروا لیے،نیوکلئیر تنصیبات تباہ کروا لیں۔
اب ایران نے اگر بڑا جوابی حملہ نا کیا تو
ایران عسکری طور پر ایک
"ختم کہانی"سمجھی جائے گی
اور
اگر بڑا جوابی حملہ کیا تو ردعمل میں اسرائیل پھر حملہ کرے گا
پھر ایران کو بھی پھر جوابی حملہ کرنا پڑے گا۔
۔۔۔۔۔جنگ پھیلتی ہی نظر آ رہی ہے۔
(اسد آر چوہدری)