جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔
مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔
یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے
Good Heavens, WTF does that even mean?
Reducing price of petrol by Rs 80 per Liter within 24 hours shows that PMLN government didn’t do any calculation and they were just trying to steal the money from poor people of Pakistan and when PTI put the pressure on them they return the 80 Rupees to poor people. Simple !
ایک کہانی
جو پاکستان میں کبھی پرانی نہیں ہوتی
کہا جاتا ہے کہ ایک مرغا صبح سویرے بانگ دیتا تھا، اور ایک دن اس کے مالک نے کہا:
"اے مرغا، تو بانگ دینا چھوڑ دے ورنہ میں تیرے پر توڑ دوں گا!"
مرغا نے خوف سے سوچا: "ضرورتیں ممنوعات کی اجازت دیتی ہیں" اور یہ سمجھا کہ
👇
یہ ایک تاریخی کلپ ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی اور سب کی ماں سچ بولتی دکھائی دے رہی ہیں۔ قیامت خیز مہنگائی میں قیامت کی تقریبا سب نشانیاں پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
سرکار کا وژن سلامت رہے باقی تو سب فانی ہے
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں منصور علی خان دن رات ٹویٹ کر رہے ہوتے تھے: مہنگائی، مہنگائی، مہنگائی۔ عوام کو کہتے تھے کہ گھبرانا نہیں ہے، گھبرانا نہیں ہے۔ اب پتہ نہیں کیا وجہ ہے، جب سے شہباز شریف کا دورِ حکومت آیا ہے، منصور علی خان ویسی ٹویٹ کرتے ہوئے نظر نہیں آتے۔ لگتا ہے اب گھبرا گئے ہیں! @_Mansoor_Ali
منصور بھائی، سمجھ نہیں آ رہی: جب پٹرول 2021 میں 110روپے فی لیٹر تھا تو سڑک پر سنسان اور لاوارث گاڑیاں مل رہی تھیں، کیونکہ پٹرول مہنگا ہو رہا تھا۔ لیکن اب، جب پٹرول 321 روپے فی لیٹر ہے، تو آپ کو ابھی تک کوئی سنسان یا لاوارث گاڑی کیوں نہیں ملی؟؟
The moment Prime Minister Imran Khan casually brought together foreign ministers from 57 countries to Pakistan for a summit.
Pakistan witnessed peak diplomacy during his era, from hosting global leaders to welcoming visits from the British Royal Family.
پٹواریوں اور فوجیتوں کو اپنا ہر تھوکا ہوا سود سمیت چاٹنا پڑ رہا ہے عمران خان نے محض 10 روپے کی سبسڈی دی تھی تو کہتے تھے ملک دیوالیہ ہوگیا آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوگیا اب شہباز خود اعتراف کرتے ہوئے کہ 95 روہے قیمت بڑھانی ہے نہیں بڑھا رہا کیا اب آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں؟ کیا اب پاکستان کے تیل اور گیس کے کنوئیں دریافت ہوگئے ہیں؟ کیا پاکستان میں سونے اور تانبے کی بارش شروع ہوچکی ہے؟ پٹواریوں اور فوجیتوں نے اس ملک کیساتھ وہ کیا ہے جو تاتاری بھی حملہ کردیتے تو نہ کرپاتے!
پٹرول کے نام پر انہوں نے سکولوں کو بند کردیا ہے اب کہا جارہا ہے کہ 15 اپریل تک مزید بند رکھیں اگر یہ کرنا ہے تو ایک ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں ہی دے دیں۔ بچت کرنی ہے تو دوسرے معاملات میں کریں 70 ارب روپیہ ایم این ایز فنڈ کے لیے رکھا ہوا اس میں سے تو ایک روپیہ کٹوتی نہیں کی گئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کا جو پیسہ عمران خان صاحب 190 ملین پاؤنڈ واپس لائے جس پر ان کو ناحق سزا بھی دی ہوئی ہے وہ پیسہ وزیراعظم نے اپنے فنڈ میں رکھ لیا اور اس سے کوئی دانش سکول بنانے کی بات ہورہی ہے اس مشکل وقت میں وہ پیسہ عوام پر لگائیں۔
مزمل اسلم