یورپ کے جعلی انویٹیشن لیٹر ورک ویزوں کے نام پر کڑوروں کا فراڈ کرنے والے باباز ٹریولز کے مالک ذیشان رشید کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ۔ وزیر اعلی پنجاب نوٹس لیں اور ہمیں انصاف فراہم کریں ۔ تمام تر ثبوت دینے کے بعد بھی ایف ائی اے نے کوئی نوٹس ؟
@OfficialDPRPP@MaryamNSharif
ایک سوال سمجھ سے بالاتر ہے: ایران ہمیشہ یہ مؤقف پیش کرتا رہا کہ سعودیہ میں موجود امریکی اڈوں کی وجہ سے وہ کارروائیاں کرتا ہے اور اس کا ہدف صرف امریکی تنصیبات ہیں۔ مگر آج حملہ امریکی اڈوں کے بجائے سعودی تیل تنصیبات پر ہوا۔ کیا جنگ واقعی ایک بہانہ اور اصل نشانہ عرب ۔۔۔ ؟
پاکستان کی معشیت جس نازک موڑ پر تھی ، اور جہاں اس وقت ہے ۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر شہباز شریف بہت اچھے طریقے سے معملات کو چلا رہا ہے ۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو ان خالات میں کوئی بھی حکومت روک نہیں سکتی ۔ نواز شریف کے پاس اچھی ٹیم ہے ۔ اس بات میں کوئی شک نہیں
@MaryamNSharif
سابق آئی جی پنجاب پولیس اور خاصر ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب جو کہ میری پسندیدہ شخصیت بھی ہیں ۔ سر باباز ٹریولز والے لوگوں کو جعلی انویٹیشن لگا کر فراڈ کر رہے ہیں ۔ ان کے خلاف نوٹس لیں ۔ ہم تمام تر ثبوت مہیا کریں گے ۔
@FIA_Agency@fia@MaryamNSharif
@AlamgirZeb132 آپ سے تو آج تک کچے کے ڈاکو بھی نہیں سمنبھالے گئے ۔ جیسے بھی لگ رہے کم از کم اپنے ملک و قوم سے وفادار تو ہیں ۔ آپ جیسے معصوم دکھنے والوں نے ملک و قوم کی جو تباہی کی ہے ۔ اس کی مثال دنیا میں کہی نہیں ملتی
تارڑ تو ویسے ہی مراثی ہے ۔ نہ اس کی کوئی سیاسی تربیت ہے ۔ نہ ہی کوئی اخلاقی ، مگر خیر اب اس بات پر ہوں کہ میاں نواز شریف شہباز شریف جنہوں نے تین تین بار حکومت کی ان ��و بھی پشتونوں کی دلہ ذاری کرواتے شرم نہیں ائی ۔
@NawazSharifMNS
ٹویٹر پر وائرل ”افغانیو اچھا جی “کلپ اوراس کلپ میں شامل لوگ وزیراطلاعات عطاتارڑ کے بنائے میڈیا سیل کی ملازم ٹیم ہیں۔اس ویڈیو میں اسی ٹیم کے ہمراہ عطاتارڑ خود بھی ایکس پر ساری رات بیانیے جنگ لڑتے دکھائی دے رہے ہیں 🙃
@SHABAZGIL ویسے سمجھ سے باہر ہے وہ انڈیا سے تجارت کریں تو منافق ہم دس لاکھ افغانوں کو قتل کرنے والے امریکہ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کریں تو کچھ نہیں ۔ یہ گندی نسل کے بچے بچیاں ہیں ۔ ان کو بس نفرت پھیلانے کے لیے رکھا گیا ہے ۔
جماعت کی مظبوطی صرف سوشل میڈیا تک محدود ہے ۔ ایم کیو ایم کے تیس ہزار لوگ شہید ہوئے ۔ لندن بیٹھ کر آج الطاف حسین اعلان کرے پورا کراچی باہر نکل آئے ۔ جماعت اسلامی کے لوگ بم دھماکوں شہید ہوئے آج بھی منظم ہیں ۔ یہ ہوتا ہے نظریاتی ورکر اور تنظیمی ڈھانچہ
#Apym@MaryamNSharif
پولیس والے ہوجائیں تیار
ضلعی سطح پر پاک فوج کے بریگیڈی�� اور میجر جنرل رینکس کے آفسران کو ڈی پی اوز تعینات کرنے کا پلان حتمی مرحلے میں
جنوری 2026 میں عمل درآمد ہوسکتا ہے محسن نقوی نے سمری منظوری کےلیے پیش کردی
#police #PunjabPolice
کہی ایسا نہ ہو کہ نئے چیز حاصل کرنے کے چکر میں تمہارے پہلے بلنڈر بھی ہم کھول دیں ۔ اور سینکڑوں نوجوان مریم نواز صاحبہ کے دفتر کے باہر تمہارے فراڈ کی داستان بیان کرتے دیکھائی دیں ۔ اختیاط کرو شطرنج کے ہم بھی کھلاڑی ہیں ۔ وہ سبق دیں گے یاد کرو گے ۔
آج ایک نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے نمائندے نے مجھے کال کر کے کسی معاملے پر بلیک میل کرنے اور بدمعاشی کرنے کی کوشش کی �� میں واضع الفاظ میں بتا دینا چاہتا ہوں ۔ کہ آپکی بدمعاشی کی حیثیت میرے نزدیک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہے ۔ آپ کے جو باپ برابر ہیں ہم ان سے بھی مل آئیں ہیں ۔