Top Tweets for #Apym
عورت کی حکمرانی نہیں ہونی چاہیے ۔ عورت روز پنجاب میں نئے نئے منصوبے لا رہی ۔ اور مرد وزیر اعلی علی امین گنڈا پور صاحب تو نااہلی کے اعلی درجے کی مثال قائم کر رہے ۔ اپنے لوگوں کو بے یاروں مددگار چھوڑ دینا یہ کہاں کا انصاف و کارکردگی ہے ؟
#Apym @MaryamNSharif @ImranKhanPTI
اس محبت کا قرض کیسے ادا کروں گا ۔ اے اللہ تو میری زندگی کو کسی بڑے مقصد کے لیے قبول کر لے ۔ میں تیرے محبوب کی امت کی خدمت کرتے کرتے اس دنیا سے رخصت ہونا چاہتا ہوں ۔ ان کمزورو بچوں کو قابل بنانا چاہتا ہوں ۔
#westandwithAbdullah #WeStandWithAbdullah #justiceforabdullh #Apym
اس دنیا کا سب سے بدبودار اور منافق شخص وہ ہے ۔
جو آپ سے فائدے بھی اٹھائے اور آپ کی مخالفت بھی کرے ۔
#Apym
ضدی ہوں مگر آپ جو پکارو !
تو جان حاضر ، انا مسترد ، غرور مسمار ، راہ ہموار ، سماعت واجب ، قدم یکساں آپ کی جانب ۔
#Muhammadabdullah
#justiceforAbdullah
#apym
#WestandwithAbdullah
#Suspend_SP_Hassan
#Suspend_DSP_Civil_line
ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔ ان دو خاندانوں نے عوام کے ساتھ جو زیادتی کی ہے ۔ اس کا حساب چکانے کا وقت آ پہنچا ہے ۔ اس ملک کو حمینی والے انقلاب کی ضرورت ہے ۔ نکلو سڑکوں پر اور لٹکا دو ان کو ۔ ورنہ ہماری یہ خاموشی ایک دن ہماری نسلوں کا رونا بن جائے گی ۔
#APYM
عمرہ کی ادائیگی سے پہلے میں اپنے تمام بھائیوں ، بہنوں ، بزرگوں ، دوستوں سے گزارش کرتا ہوں ۔ کہ اگر میرے کسی الفاظ یا رویے کی وجہ سے کبھی آپکو دکھ پہنچا ہو ۔ تو مجھے اللہ کی رضا کے لیے معاف کر دیجئے گا ۔ ہم نے بھی سب کو معاف کیا ۔ تاکہ اللہ پاک ہمیں معاف کر دیں آمین
#APYM
بہت سازشیں کی گئی ۔ حملے کروا گئے ۔ کہ کسی طرح ہماری تحریک کی جڑیں کمزور کی جائے ۔ ہماری ترقی کے سفر کو روکا جائے ۔ ارے نادانوں ہماری جڑیں اتنی کمزور نہیں ہیں ۔ کہ ان حادثوں سے ہل جائے ۔ ہم تو لہو کے گونٹ پی گئے ۔ کہی ایسا نہ ہو کہ آپ برداشت نہ کر پائیں ۔
#APYM #MuhammadAbdullah
ساتھیوں خواہش انسان کو مایوس کر دیتی ہے ۔ ازم بہتر ہے خواہش سے ،انسان کو ثابت قدم رکھتا ہے - خواہش میں ہمیشہ محبت کی کمی ہوتی ہے ۔ اور ازم میں ہمیشہ محبت ہوتی ہے ۔ اور محبت بعد میں عشق میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ عشق اگر سچا ہو ۔ تو انسان کو بلند ترین مقام پر پہنچا دیتا ہے ۔
#APYM
میں زندگی میں ہر اچھے انسان کو عزت دی ہے ۔ شائید ہمارے معاشرے میں ایک کمزروری ہے ۔ یہاں جس سے بتمیزی کرتے وہ ہمیں طاقتور سمجھ کر ہماری عزت کرتا ۔ اور جس کو عزت دیتے وہ کم ظرف ہمیں کمزرور سمجھ لیتا ۔ کیا ڈنڈہ دے کر ہی سسٹم کو چلانا چاہیے ۔ کہ عزت دے کر ؟ رہنمائی کریں ۔
#APYM
ہم وزیر اعلی پنجاب اور آئی پنجاب سے گزارش کرتے ہیں ۔ کہ معصوم لوگوں سے بدتمیزی کرنے اور بداخلاقی کرنے والے ایس پی سیکورٹی لاہور کو فوری طور پر معطل کیا جائے ۔ ایسے بداخلاق لوگ ادارے کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں
@ccpolahore @OfficialDPRPP @OfficialDPRPP #APYM
سربراہ تنظیم محمد عبداللہ کئ قیادت میں پاک فوج کے نوجوانوں سے اظہار محبت کرنے کے لیے جی پی او چوک سے اسمبلی ہال تک پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ جس میں سینکڑوں کی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی ۔
#APYM #MuhammadAbdullah
دھرتی کا سینا چیر کے کسان ہمارے لئے اناج اگاتے ہیں۔ اس نظام نے سابقہ اور موجودہ حکومت نے کسانوں کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں بیٹھے کسان صرف اپنے لیے نہیں ہماری بقا کی جنگ بھی لڑ ر ہے ہیں۔ یہ وقت ہے کہ ہمیں ان کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔
#APYM

لوگوں کی امانتوں کو سیلاب زدگان تک پہنچانے کے لیے بہاولپور پہنچ گئے ۔ انشاءاللہ آمدادی سامان راجن پور پہنچ کر متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا ۔
#MuhammadAbdullah #APYM

امیر جماعت اسلامی جناب سراج حق صاحب کا سالگرہ کے موقع پر مجھے یاد کرنا ، مجھے دعائیں دینے پر میں ان کا مشکور ہوں ۔ اللہ پاک آپکو بھی لمبی عمر خوشیوں والی زندگی عطا کرے امین
#APYM @JamatIslami8

سیاست کے کھلاڑی مولانا فضل الرحمن صاحب کا سالگرہ کے موقع پر مجھے یاد کرنا - مجھے دعائیں دینا - میرے لیے محبت رکھنا ۔ میرے لیے اعزاز کی بات ہے - مولانا فضل الرحمن صاحب ہمارے سیاسی استاد ہیں - اپکی محبت کا بہت بہت شکریہ مولانا صاحب
#APYM @MoulanaOfficial

Preparations for Lahore Central City Mou Signing Cermony in Dubai
#APYM
یہاں پر درست دینے والے بہت ہیں ۔ معاشرے کو درست والوں کی نہیں درد والوں کی ضرورت ہے ۔ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بلوچستان کے لوگ ہماری مدد کے منتظر ہیں ۔
#MuhammadAbdullah #APYM #ImranKhan
#صادق_و_امین_عمران_خان
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.2M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.3M followers


