ہماری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی
💔
ہر کوئی مستِ مئے ذوق تن آسانی ہے
تم مسلماں ہو؟ یہ اندازِ مسلمانی !
حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہیے
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے ؟وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر
تم خوار ہوئے تاریکِ قرآن ہوکر 💔😭
#releaseafiasiddiqui#releaseafia
بھارتی عوام سے بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ
یہ جو پاکستانی ف��ج نے آپکے پائلٹ کی مہمان نوازی کرنے کے بعد اسے واپس کیا ہے
یہ دراصل ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تربیت ہے!!!
#AB